مبارکباد ضبط شادی دعوت نامہ ،

عمر سیف

محفلین
واہ یہ خبر میں اب تک کیسے نہیں سیکھ سکا؟
مبارک ہو بھتیجے شادی کی پیشگی مبارکباد۔
مبارکباد ہی دے رہا ہوں۔ ہمارے ایک عزیز دوست کی طرح نہیں کہہ رہا ہوں جو عین نکاح کے وقت دولھا کے کان میں کہتے تھے۔
’میاں اب بھی موقع ہے۔۔۔ بھاگ لو۔۔۔‘

چاچو بہت بہت شکریہ۔ آپ بھی شامل ہوں تو کافی رونق ہوگی۔
 
تیشہ

محفلین
ل و ل آپ آئیں گی تو ہمارے جانے کا بھی کچھ چانس بنے گا نہ ۔۔ ورنہ کون لے جائے گا ہمیں ۔۔ آپ بڑی ہیں اس لئے پہلے آپ آئیں ۔۔:tounge:

اچھا ٹھیک ہے میں آرہی ہوں ۔
sssss.gif
 
تیشہ

محفلین
چلیں ٹھیک ہے۔ ویسے آج گھر پہ یہی بات ہو رہی تھی کہ بہنوں کی تو موجیں ہو جائیں گی۔

ہاں موجیں تو ہیں ۔۔ پر صرف ص کی ۔۔ ۔ اسے دونوں طرف سے نیگ ملنے ہیں ایک تم سے ۔ ۔۔ اگلے دن بہنوئی سے ۔ اسے کہنا تم سے کم لے ۔ :grin: ویسے بھی بہن ہوئی تو نا بھی دو تو چلے گا مگر اسے کہنا بہنوئی سے جتنا لے سکتی ہے لے ۔ :grin::grin:
اور دل کھول کر لے ۔ ۔۔ پتا تو چلے ناں سالی کو دے رہے ہیں اور اک ہی اک سالی ہے ۔
مگر تم اپنی سالیوں کو کتنا دو گے بھلا ۔؟ :confused:
اپنے جوتے پہلے ہی سنبھال آنا تاکے انہیں چھپانے کا موقعہ ہی نہ مل سکے ۔۔۔

جی باجو ص کی ہی زیادہ موجیں ہو جانی ہیں۔ کہہ رہی تھی بھائی سے تو لینے ہی ہیں۔
اور اللہ کا بڑا شکر ہے کہ میری کوئی سالی ہی نہیں:grin:۔ ہاں کزنز ہیں ع کی تو ان کو دینی ہوگی۔
باقی جوتوں کا میں سوچ رہا ہوں خود ہی اتار کے دے دوں۔
پچھلی بار ایک کزن کی شادی پہ دولہا کے ساتھ ایسا ہوا کہ جب اس کی جوتی اتارنے لگے تو وہ صوفے سے نیچے گِر گیا اتنی شرمندگی ہوئی دولہے کو۔:):)
 
بلکل ۔ ۔ دولہے کے ساتھ یہی سلوک ہوتا ہے ۔ ۔۔ اسی لئے بول رہی ہوں ننگے پیر ہی آجانا جوتے اتار کے چھپا دینا۔۔
ہم نے اپنے چھوٹے بہنوئی سے بائیس ہزار لئے تھے :grin: ایک تو کزن ہے ہمارا ، دوسرا میرا بچپن کا دوست بھی رہا سو ہم نے بائیس ہزار لے کر تب اسکو صوفہ پر بیٹھنے کی اجازت دی تھی ، ورنہ کھڑا رہا تھا بیس، پچیس منٹ ۔۔۔
sssss.gif
 
عمر سیف

محفلین
باجو ننگے پاؤں تو نہیں ہاں ہوائی چپل پہن جاؤنگا اتارنے میں بھی آسان ہے اور جس نے اتارنی ہے اسے پیسے مانگتے بھی شرم آئے گی کہ اس ہوائی چپل کے لیے کیا مانگنا واپس ہی کر دو۔:)
 
تیشہ

محفلین
باجو ننگے پاؤں تو نہیں ہاں ہوائی چپل پہن جاؤنگا اتارنے میں بھی آسان ہے اور جس نے اتارنی ہے اسے پیسے مانگتے بھی شرم آئے گی کہ اس ہوائی چپل کے لیے کیا مانگنا واپس ہی کر دو۔:)

:rolleyes:

ہوائی چپل کیوں ؟ :confused: پیروں پر شاپر چڑھا لینا ۔ ۔۔ ۔اسکو تو اتارتے بھی شرم سے ڈوب مرے گا کوئی بھی ۔۔۔

3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
F@rzana

محفلین
ضبط ۔۔۔۔ بھیا آپ کو دل کی گہرائیوں سے شادی خانہ آبادی کی مبارکباد پیش کرتی ہوں اور پروردگار سے آپ کے لیئے ڈھیروں خوشیوں کی دعاگو ہوں، سدا خوش رہیں۔
 
سارہ خان

محفلین

باجو اس ڈھولکی اور سجاوٹ کے ساتھ گانے کی کمی تھی ۔۔ وہ میں لے کے آئی ہوں ۔۔ :cat:۔۔

[ame]http://youtube.com/watch?v=Pc051eho_60&feature=related[/ame]

اور بھی ملے تو لاتی ہوں ڈھولکی کے گانے ۔۔ محفل پر ڈھولکی رکھتے ہیں ضبط شادی تک ۔۔ آپ بھی ذرا ڈھونڈ کے لائیں کچھ گانے وانے ۔۔ :)
 
Top