بہت مبارک ہو آپ کو ۔ ۔بہت ساری خوشیاں ملیں آپ کو
با ادب با ملاحظہ ہوشیار میں آگئی
بہت بہت مبارک ہو ضبط آپ زندگی کا نیا سفر شروع کرنے جا رہے ہیں ، دعا ہے ہمشہ خوشیاں نصیب ہوں اور اچھی زندگی گزرے ۔۔۔آمین۔
اب ذرا یہ بتائیں کہ جوتا چھپائی کے علاوہ اور کون کون سی رسمیں ہوتی ہیں آپ کی طرف
یہ میں اپنے فوجی بینڈ ادُھارے دے رہی ہوں بھئی ۔ جب بارات رخصت ہوئی تو میں انکو واپس لے جاؤں گی کہ یہی تو اک نشانی باقی رہ گئی ہے میری شادی کی ۔
سو کچھ دن اُدھار دئیے ۔ ۔۔۔ کیا یاد کرو گے کہ باجو اپنے بینڈ لے آئیں ہیں ۔ ۔۔ ۔
ضبط کدھر ہو دیکھو میں کتنا اچھا گانا لائی ہوں ۔۔۔
دیساں دا راجہ ۔۔ میرے بابل دا پیارہ ۔۔ ۔ امڑی دے دل دا سہارہ ۔۔ نی ۔ ویر ِ میرا گھوڑی ُ چڑھیا ۔۔ ۔
تو کیا ہوا ؟ اگر گھوڑے کی بجائے ڈونکی پر بیٹھ جائے گا تو ؟ اچھا ہے نا کچھ تو نئا پن بھی ہونا چاہئیے ۔۔ فیشن دو ہزار آٹھ ۔ ۔۔۔ کیا پتا یہ بیٹھے تو باقیوں کو بھی شوق آجائے ؟
اور پیارے بھائی کو بہت بہت شادی مبارک ہو۔۔
ہاں تمھارے کان کینچھنے سے پہلے ہی حجاب آگئی ملی تھی شام کو ۔ ۔ ۔بتا رہی تھی ضبط نے میسج دیا آ ہی رہی تھی ادھر کو کہ لگتا ہے اسکا نیٹ ڈی ۔ سی ۔ ہوا ۔
اب ذرا عیشل کو بھی کانوں سے کھینچ کر لاؤ تو مانوں ناں ،۔ ۔ ۔۔
مبارکباد ضبط آپ کو۔
باجو بینڈ والے اب بوڑھے نہیں ہوگئے ہونگے ؟؟ ان کے سُر تو نہیں ہل گئے ؟؟
عیشل کے کان تو نہیں کھینچ سکتا میں۔۔ حجاب پہلے ہی شاید آچکی ہیں تو اچھا ہوگیا وہ بھی کان کھیچوانے سے بچ گئیں۔
باجو یہ نیا پن آپ کسی اور پر کرنا۔ لوگ کیا کہیں گے کے باجو کے بھائی کی بارات کس پہ آئی ہے۔
شکر ہے۔
بہت شکریہ حجاب ۔۔ اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کرے۔ آمین۔
رسمیں کون کون سی ہوتی ہیں۔ یہ تو صحیح سے مجھے بھی علم نہیں۔
جوتا چھپائی، دودھ پلائی، گھٹنا پکڑائی، اور جب شادی ہو جائے گی تو بتا دونگا کہ کون کون سی رسم ہوئی۔
تم نے کونسا ان سے ڈانس کروانا ہے ؟ بینڈ ہی تو بجوانا ہے تو وہ بجا ہی رہے ہیں ۔۔ یہ شادی بھی گاؤں میں ہی ہوئی تھی ہمارا گاؤں والا گھر ہے یہ ،۔ ۔اور یہ ہماری طرف کے بینڈ ہیں ،۔ ۔
مزہ آتا ہے ناں بینڈ کے بغیر شادی نہیں لگتی ۔ ۔پتا نہیں اب شادیوں پر لوگ لاتے ہیں کہ نہیں ؟
کیوں عیشل کے کان نہیں ہیں کیا ؟