محمد وارث
لائبریرین
شکریہ وارث۔ آپ تو اپنے شہر کے ہو آپ تو آ ہی سکتے ہو۔
واہ واہ ضبط، شادی سے پہلے ہی اتنی خوشی۔ بھئی میں کراچی کا نہیں ہوں اور نہ آپ سیالکوٹ کے ہو۔
شکریہ وارث۔ آپ تو اپنے شہر کے ہو آپ تو آ ہی سکتے ہو۔
میں نے تو پہلے ہی مشورہ دیا تھا ننگے پیر ہی چل کر آجانا ۔ ۔۔ نا پیر میں جوتا ہوگا ۔ ۔ ۔تو کوئی اتارے گا کیا ؟
ضبط ۔۔۔۔ بھیا آپ کو دل کی گہرائیوں سے شادی خانہ آبادی کی مبارکباد پیش کرتی ہوں اور پروردگار سے آپ کے لیئے ڈھیروں خوشیوں کی دعاگو ہوں، سدا خوش رہیں۔
میری طرف سے بھی پیشگی مبارکباد قبول کریں ضبط
باجو اس ڈھولکی اور سجاوٹ کے ساتھ گانے کی کمی تھی ۔۔ وہ میں لے کے آئی ہوں ۔۔ ۔۔
http://youtube.com/watch?v=Pc051eho_60&feature=related
اور بھی ملے تو لاتی ہوں ڈھولکی کے گانے ۔۔ محفل پر ڈھولکی رکھتے ہیں ضبط شادی تک ۔۔ آپ بھی ذرا ڈھونڈ کے لائیں کچھ گانے وانے ۔۔
واہ واہ ضبط، شادی سے پہلے ہی اتنی خوشی۔ بھئی میں کراچی کا نہیں ہوں اور نہ آپ سیالکوٹ کے ہو۔
باجو اس ڈھولکی اور سجاوٹ کے ساتھ گانے کی کمی تھی ۔۔ وہ میں لے کے آئی ہوں ۔۔ ۔۔
http://youtube.com/watch?v=Pc051eho_60&feature=related
اور بھی ملے تو لاتی ہوں ڈھولکی کے گانے ۔۔ محفل پر ڈھولکی رکھتے ہیں ضبط شادی تک ۔۔ آپ بھی ذرا ڈھونڈ کے لائیں کچھ گانے وانے ۔۔
واہ واہ ضبط، شادی سے پہلے ہی اتنی خوشی۔ بھئی میں کراچی کا نہیں ہوں اور نہ آپ سیالکوٹ کے ہو۔
نا حجاب آئی ۔۔ نا عیشل ۔ نا ماورہ ۔ ۔ حالنکہ اب باقی کے کام تینوں کے ذمے تھا ۔۔۔
ارے وارث، آپ کو معلوم نہیں۔۔۔ضبط کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ کراچی تو سسرال ہے نا۔
باجو۔۔میں ذرا مصروف تھی، اس لیے نہ آ سکی۔ ابھی کوئی گانا ڈھونڈ کر پوسٹ کرتی ہوں۔ اور باقی کی تیاریاں بھی۔
ارے وارث، آپ کو معلوم نہیں۔۔۔ضبط کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ کراچی تو سسرال ہے نا۔
معلوم ہے اچھا خاصا ۔ ۔ ۔۔
ہاں ناں ۔۔ باقی کی تیاریاں تم سبکی ۔ ۔۔
حجاب کدھر ہے ؟
حجاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور عیشل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟
سارہ۔۔۔تمھارا ہاتھ میں بھی بٹا دوں۔۔۔کہیں سارے کام کر کر کے تھک ہی نہ جاؤ۔۔
حجاب تو پتا نہیں کہاں ہے ۔۔ اور اس کے نیٹ سے یو ٹیوب کی سائٹ چلتی بھی نہیں ۔۔ شکر ہے ماوراء آگئی ورنہ اس نے بھی طبیعت خراب کی ہوئی ہے اپنی ۔۔ اور آپ بھی تو لائیں نہ وہ جو مزے مزے کے سونگس ڈھونڈ کے لاتی ہیں ۔:tounge:۔ ویسے ہی لے کے آئیں ڈھولکی میں تو وہ بھی چلتے ہیں ۔۔
بھئی مجھے واقعی معلوم نہیں تھا، کبھی اسطرح کی بات ہی نہیں ہوئی ضبط سے۔
اب ضبط نے پی۔ ایم کر کے بتایا ہے اور ساتھ منع بھی کر دیا لیکن یہاں تو بات پہلے ہی کھل چکی ہے۔
یقین مانو ضبط میں اپنی خوشی بیان نہیں کر سکتا، مجھے آج ایسا لگ رہا ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ اس محفل کی بھری تنہائی میں اپنے شہر کا ایک ہم سفر مل گیا ہو