مبارکباد ضبط کی ترقی

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
اب ایسی بھی ترقی نہیں‌ہوئی کہ میٹھائی کھلائی جائے۔ وزیرِ اعظم بنا تو لینا ۔ اور کل تو میں آیا نہیں اور کل ایسا کیا ہوا جس کی مٹھائی؟
شکریہ ۔


:D

جاؤ معاف کیا ، کیا یاد کروگے کس سخی باجو سے پالا پڑا ۔
اچھی بات ہے۔
 

تیشہ

محفلین
میں اچھی ہی باتیں کرتی ہوں ابھی مہ وش کو نہیں دیکھا ؟ وہ مجھ سے بھی زیادہ اچھی باتیں کرتی ہے۔ جاؤ اس سے کچھ سیکھ آؤں ۔ :p

پھر تم بھی پھول جھڑھاؤ ۔ :chalo:
 

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
مشورے کا شکریہ۔ مجھے پھول کہیں نظر نہیں آئے یہاں۔


:p پھول برساؤ گے تو نظر بھی آئیں نا ہر وقت منہ سے کانٹے ہی تو نکالتے ہو پھول کیسے نظر آئے ۔؟ :D
میرے خیال سے یہاں ماہ وش کی بات ہو رہی ہے۔ :) اور میرے کانٹے سب کو نظر آتے ہیں۔ کبھی دوسروں پر بھی اتنی توجہ دیں تو کیا ہی اچھا ہو۔ :)
 

تیشہ

محفلین
:lol: تمھیں دیکھکر میں ضبط نہیں کر پاتی نا :lol: شرارت سوجھ جاتی ہے پھر کچھ نہ کچھ لکھ جاتی ہوں ۔ :D
آخر کو باجو جو ٹہری ضبط تو مجھ سے بھی نہیں ہوتا ،
چھیڑنے میں مزہ آتا ہے ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
۔۔
:wink: میرا منہ نہ کھلاوہ نا ۔ پتا تو ہے کچھ نہ کچھ نکل جائے گا :p اس لئے چپ کر کے اپنے کام میں لگے رہو ۔

:lol: قسم سے میں جان کر نہیں کرتی میں جب بھی ادھر آتی ہوں رہنے نہیں ہوتا :lol:

اب کے مجھے جواب مت دینا ورنہ پلٹ کر پھر آجاؤں گی۔
اور پھر :lol: سارہ بھی آجائے گی میرے پیچھے ۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
مارہ پاکستان گئی ہوئی ہے ورنہ شامل ہوتی :lol:
میں اور سارہ ہی اسوقت ہیں ۔ لگتا ہے سارہ کو تم نے خوب ڈرا دیا وہ بچاری ادھر کا رخ ہی نہئں کر رہی۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
تو سارہ سب دیکھتے سنتتے ہوئے ادھر کیوں نہیں آرہی۔ :roll:

بچاری مصوم بچی کو ڈرا رکھا ہے۔ :p پتا نہیں اس نے کیسے ضبط کر رکھا ہے۔ :lol: مجھ سے تو نہیں ہوتا ، یہ کیا اب بندہ گپ بھی نہ لگائے۔ :roll: سارہ آجاؤ ۔ :chalo:
 
Top