بوچھی نے کہا:سارہ آجاؤ میدان صاف ہے ۔
مجھے کیا ڈرائیں گے باجو ۔۔۔۔۔ لوگ تو خود ڈر رہے تھے چیلینج ہارنے کی فکر میں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ میں تو آپ کی ہی وجہ سے چپ تھی ۔۔ منع جو کیا تھا ۔۔۔بوچھی نے کہا:تو سارہ سب دیکھتے سنتتے ہوئے ادھر کیوں نہیں آرہی۔
بچاری مصوم بچی کو ڈرا رکھا ہے۔ پتا نہیں اس نے کیسے ضبط کر رکھا ہے۔ مجھ سے تو نہیں ہوتا ، یہ کیا اب بندہ گپ بھی نہ لگائے۔ سارہ آجاؤ ۔
ضبط نے کہا:اور بھی کوئی ہو تو اسے بھی شامل کر لیں۔
انہوں نے نہیں بتایا ۔۔۔ میں نے ان کو بتایا ۔۔ تو پتا چلا کہ پہلے سے جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ضبط نے کہا:بتانا ضروری تھا کیا؟
کوئی حال نہیں۔
تم شاید بھول رہی ہو سارہ میدان میں نے کبھی مر کے بھی نہیں چھوڑنا اور نا کبھی اب چھوڑا ہے۔سارہ خان نے کہا:بوچھی نے کہا:سارہ آجاؤ میدان صاف ہے ۔
۔۔ میدان تو صاف ہی تھا باجو ۔۔ میں تو اس لئے نہیں آ رہی تھی کی کہین لوگ میدان چھوڑ کر بھاگ نہ جائیں ۔۔
میں نے ہی بتایا تھا اور منع بھی کیا تھا پر باجو بھی نا بس۔سارہ خان نے کہا:انہوں نے نہیں بتایا ۔۔۔ میں نے ان کو بتایا ۔۔ تو پتا چلا کہ پہلے سے جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ضبط نے کہا:بتانا ضروری تھا کیا؟
کوئی حال نہیں۔
معلوم ہے اور میں نے کبھی ان کے علاوہ کسی کی سنی بھی نہیں۔سارہ خان نے کہا:ضبط نے کہا:اور بھی کوئی ہو تو اسے بھی شامل کر لیں۔
1 باجو ہی کافی ہیں آپ کے لئے ۔۔۔
منع تو میں نے کل رات میںبھی تمھیںکیا تھا تم باز نہیں آئی وہ تو پھر بھی باجو ہیں۔ خیر ڈر تو نا مجھے پہلے کسی کا تھا نا اب ہے۔ بس ایک چیز تھی جو تم نے ہونے نہیں دی۔ خیر۔ میں نے بھی جوابا تمھیں کچھ عرض کیا تھا۔ مجھے اب اسی پر عمل کرنا پڑے گا۔ افسوسسارہ خان نے کہا:مجھے کیا ڈرائیں گے باجو ۔۔۔۔۔ لوگ تو خود ڈر رہے تھے چیلینج ہارنے کی فکر میں ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ میں تو آپ کی ہی وجہ سے چپ تھی ۔۔ منع جو کیا تھا ۔۔۔بوچھی نے کہا:تو سارہ سب دیکھتے سنتتے ہوئے ادھر کیوں نہیں آرہی۔
بچاری مصوم بچی کو ڈرا رکھا ہے۔ پتا نہیں اس نے کیسے ضبط کر رکھا ہے۔ مجھ سے تو نہیں ہوتا ، یہ کیا اب بندہ گپ بھی نہ لگائے۔ سارہ آجاؤ ۔
سارہ خان نے کہا:ضبط نے کہا:اور بھی کوئی ہو تو اسے بھی شامل کر لیں۔
1 باجو ہی کافی ہیں آپ کے لئے ۔۔۔
ضبط نے کہا:میں نے ہی بتایا تھا اور منع بھی کیا تھا پر باجو بھی نا بس۔سارہ خان نے کہا:انہوں نے نہیں بتایا ۔۔۔ میں نے ان کو بتایا ۔۔ تو پتا چلا کہ پہلے سے جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ضبط نے کہا:بتانا ضروری تھا کیا؟
کوئی حال نہیں۔
سارہ خان نے کہا:انہوں نے نہیں بتایا ۔۔۔ میں نے ان کو بتایا ۔۔ تو پتا چلا کہ پہلے سے جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ضبط نے کہا:بتانا ضروری تھا کیا؟
کوئی حال نہیں۔
نہیں بناتا پر آپ نے وعدہ کیا تھا۔ توڑ دیا نا۔بوچھی نے کہا:ضبط نے کہا:میں نے ہی بتایا تھا اور منع بھی کیا تھا پر باجو بھی نا بس۔سارہ خان نے کہا:انہوں نے نہیں بتایا ۔۔۔ میں نے ان کو بتایا ۔۔ تو پتا چلا کہ پہلے سے جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ضبط نے کہا:بتانا ضروری تھا کیا؟
کوئی حال نہیں۔
مجھے بس بنادیا ؟ اب ٹرک نہ بناڈالنا ۔
باجو میں نہ بتاتا تو کس کو پتا چلنا تھا۔ شک اپنی جگہ پر کنفورمیشن تو میں نے کی تھی نا۔بوچھی نے کہا:سارہ خان نے کہا:انہوں نے نہیں بتایا ۔۔۔ میں نے ان کو بتایا ۔۔ تو پتا چلا کہ پہلے سے جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ضبط نے کہا:بتانا ضروری تھا کیا؟
کوئی حال نہیں۔
مجھے یہ بتاؤ کچھ مجھ سے چھپا رہ سکتا ہے بھلا؟ پہلے دن ہی میں نے لارا لگایا تھا کہ نہیں ؟
دیکھو لو ، جو مجھے ض ب ط کا پہلے دن آتے ساتھ ہی معلوم ہوا تم کو تو ؤہ اب جاکر اندازہ ہوا نا ۔
اب لڑنے نہ لگ جانا دونوں ۔ ورنہ میں پھر سے تنگ پڑجاؤں گی ۔
باجو کہتی ہیں جس سے نہیں بنتی اس سے نا بناؤ۔ میں اسی پر عمل کرتا ہوں۔ شاید آپ لوگوں سے پہلے کا ہی باجو جاتنی ہیں مجھے۔ خیر۔دوست نے کہا:یہ ضبط صاحب کا بھی پتہ ہے باجو کو۔
باجو ہیں یا انسائیکلو پیڈیا یا مجمع العلوم جیسی کوئی چیز۔ ہر رکن کا پتہ ہوتا ہے اور سرعام ڈراوے دئیے جارہے ہوتے ہیں۔۔۔۔
ہمیں تو پتہ نہ چل سکا کہ یہ جناب کون ہیں بلکہ ان کا اپنا رویہ ہی چیخ چیخ کر کہتا ہے کہ
No Entry