مبارکباد ضبط کی ترقی

دوست

محفلین
جناب ہم سے کیوں نہیں بنے گی آپ کی۔
تُسی اشارہ تے کرو حضور ہم سر کے بل ناچتے ہوئے آئیں گے۔
کلاس لینے جانا ہے۔
مجھے لگتا ہے یہ آپ ہماری جیسی سٹوڈنٹ ٹائپ چیز ہیں کوئی۔
:wink:
 

عمر سیف

محفلین
اچھی بات ہے۔ ضرورت پڑی تو یاد کریں گے۔
اور جاسوسی دوست نے بھی کرنا شروع کر دی تو باقی ممبران کا کیا ہوگا۔
 

سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ آجاؤ میدان صاف ہے ۔ :lol: :lol: :wink: :p

:p ۔۔ میدان تو صاف ہی تھا باجو ۔۔ میں تو اس لئے نہیں آ رہی تھی کی کہین لوگ میدان چھوڑ کر بھاگ نہ جائیں ۔۔ :wink: :p
تم شاید بھول رہی ہو سارہ میدان میں نے کبھی مر کے بھی نہیں چھوڑنا اور نا کبھی اب چھوڑا ہے۔ :wink:

تو میں نے کب کہا ہے کہ چھوڑیں ۔۔۔چھوڑنا بھی نہیں ۔۔۔۔اپنی بات پر قائم رہنا۔۔۔ :wink: :p
 

سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
اور بھی کوئی ہو تو اسے بھی شامل کر لیں۔

1 باجو ہی کافی ہیں آپ کے لئے ۔۔۔ :p :p
معلوم ہے اور میں نے کبھی ان کے علاوہ کسی کی سنی بھی نہیں۔ 8)
:) ۔۔باقی سب کو تو سنانا ہی آتا ہے آپ کو ۔۔:? ۔۔ اچھا ہے کسی کی تو سنتے ہیں ۔۔۔ :p
 

سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
:? بتانا ضروری تھا کیا؟
کوئی حال نہیں۔
انہوں نے نہیں بتایا ۔۔۔ میں نے ان کو بتایا ۔۔ تو پتا چلا کہ پہلے سے جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ :p


:D مجھے یہ بتاؤ کچھ مجھ سے چھپا رہ سکتا ہے بھلا؟ :roll: پہلے دن ہی میں نے لارا لگایا تھا کہ نہیں ؟ 8)
دیکھو لو ، جو مجھے ض ب ط کا پہلے دن آتے ساتھ ہی معلوم ہوا تم کو تو ؤہ اب جاکر اندازہ ہوا نا ۔ 8)

اب لڑنے نہ لگ جانا دونوں ۔ ورنہ میں پھر سے تنگ پڑجاؤں گی ۔

:chalo:
یہ تو مجھے بھی اب پتا چلا کہ سازش میں آپ برابر کی شریک تھیں ۔۔۔ :wink: لیکن دیکھیں باجو میرا اندازہ کتنا صحیح ثابت ہوا۔۔۔ :) :p
 

سارہ خان

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
:? بتانا ضروری تھا کیا؟
کوئی حال نہیں۔
انہوں نے نہیں بتایا ۔۔۔ میں نے ان کو بتایا ۔۔ تو پتا چلا کہ پہلے سے جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ :p


:D مجھے یہ بتاؤ کچھ مجھ سے چھپا رہ سکتا ہے بھلا؟ :roll: پہلے دن ہی میں نے لارا لگایا تھا کہ نہیں ؟ 8)
دیکھو لو ، جو مجھے ض ب ط کا پہلے دن آتے ساتھ ہی معلوم ہوا تم کو تو ؤہ اب جاکر اندازہ ہوا نا ۔ 8)

اب لڑنے نہ لگ جانا دونوں ۔ ورنہ میں پھر سے تنگ پڑجاؤں گی ۔

:chalo:
باجو میں نہ بتاتا تو کس کو پتا چلنا تھا۔ شک اپنی جگہ پر کنفورمیشن تو میں نے کی تھی نا۔
اور باجو سارہ سے لڑائی تو ہونی ہے ابھی۔ رات میں آتا ہوں تو دو دو ہاتھ کرتا ہوں اس سے بھی۔ لڑے بغیر چین کہیں۔ :wink:
مجھ سے کیوں لڑنا ہے :( ۔۔ میں نے کیا کیا ہے ۔۔۔ :? ۔۔ باجو سے لڑیں آپ مجھے تو انہوں نے بلایا تھا ۔۔۔۔ :wink: :)
 

عمر سیف

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ آجاؤ میدان صاف ہے ۔ :lol: :lol: :wink: :p

:p ۔۔ میدان تو صاف ہی تھا باجو ۔۔ میں تو اس لئے نہیں آ رہی تھی کی کہین لوگ میدان چھوڑ کر بھاگ نہ جائیں ۔۔ :wink: :p
تم شاید بھول رہی ہو سارہ میدان میں نے کبھی مر کے بھی نہیں چھوڑنا اور نا کبھی اب چھوڑا ہے۔ :wink:

تو میں نے کب کہا ہے کہ چھوڑیں ۔۔۔چھوڑنا بھی نہیں ۔۔۔۔اپنی بات پر قائم رہنا۔۔۔ :wink: :p
میں اپنی بات پہ ہمیشہ قایم رہتا ہوں :wink:
 

عمر سیف

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ضبط نے کہا:
:? بتانا ضروری تھا کیا؟
کوئی حال نہیں۔
انہوں نے نہیں بتایا ۔۔۔ میں نے ان کو بتایا ۔۔ تو پتا چلا کہ پہلے سے جانتی ہیں ۔۔۔۔۔ :p


:D مجھے یہ بتاؤ کچھ مجھ سے چھپا رہ سکتا ہے بھلا؟ :roll: پہلے دن ہی میں نے لارا لگایا تھا کہ نہیں ؟ 8)
دیکھو لو ، جو مجھے ض ب ط کا پہلے دن آتے ساتھ ہی معلوم ہوا تم کو تو ؤہ اب جاکر اندازہ ہوا نا ۔ 8)

اب لڑنے نہ لگ جانا دونوں ۔ ورنہ میں پھر سے تنگ پڑجاؤں گی ۔

:chalo:
باجو میں نہ بتاتا تو کس کو پتا چلنا تھا۔ شک اپنی جگہ پر کنفورمیشن تو میں نے کی تھی نا۔
اور باجو سارہ سے لڑائی تو ہونی ہے ابھی۔ رات میں آتا ہوں تو دو دو ہاتھ کرتا ہوں اس سے بھی۔ لڑے بغیر چین کہیں۔ :wink:
مجھ سے کیوں لڑنا ہے :( ۔۔ میں نے کیا کیا ہے ۔۔۔ :? ۔۔ باجو سے لڑیں آپ مجھے تو انہوں نے بلایا تھا ۔۔۔۔ :wink: :)
باجو سے میں نے لڑ کے مار نہیں کھانی۔ اور نہ مجھے شوق ہے۔ ہاں تم نے لڑنا ہے تو بسم اللہ کرو۔
 

تیشہ

محفلین
دیکھو، اب مجھے تم دونوں کی طرف سے کسی قسم کا شور آیا نہ تو میں دونوں کو چھوڑ جاؤں گی کیوں کہ میں جب تنگ آجاؤں تو چھوڑ دیتی ہوں بات نہیں کرتی۔ اب نہ سارہ مجھے کوئی گلہ شکوہ کرے ۔ نہ ض ب ط ۔

:p مل جل کے اتفاق سے رہو ۔


:chalo:
 

سارہ خان

محفلین
:eek: :roll: ۔۔۔۔ باجو کو اچھی طرح پتا ہے کہ کون شور کرتا ہے ۔۔۔۔۔ یہ نصیحت بھی اس کے لئے ہی ہے ۔۔۔۔اچھی طرح رومال میں باندھ لو۔۔۔۔:p۔۔ اب باجو کو ناراض مت کرنا ۔۔ ورنہ اچھا نہیں ہوگا ۔۔ :p :)
 

تیشہ

محفلین
اچھا اب اس بات پر لڑائی شروع ہوجائے گی۔ کہ کس پر لاگو ہے کس پر نہیں ۔ :p

تم دونوں پر لاگو ہے۔ :beating:
 
Top