جیو اور جینے دو
فرذوق احمد محفلین ستمبر 19، 2006 #29 ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عرت کا ہاتھ ہوتا ہے (میرا خیال ہے کہ یہ محاورہ ہی ہے )
دوست محفلین ستمبر 19، 2006 #30 چھوٹے میاں اب تم چھوٹے نہیں رہے۔ عرت نہیں عورت ہوتی ہے۔ اور یہ اردو محاورہ نہیں ہے۔