دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کر پیتا ہے۔
ر راجہ صاحب محفلین ستمبر 20، 2006 #43 راجہ صاحب نے کہا: ایک کریلا دوسرا نیم چڑھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیصرانی جی یہ ہو چکا ہے اونچی دوکان پھیکا پکوان
راجہ صاحب نے کہا: ایک کریلا دوسرا نیم چڑھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیصرانی جی یہ ہو چکا ہے اونچی دوکان پھیکا پکوان
ماوراء محفلین ستمبر 20، 2006 #45 قیصرانی نے کہا: یہ منہ اور مسور کی دال شکریہ راجہ صاحب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ان کا مطلب بھی ساتھ ساتھ ہو جائے تو مزہ آ جائے۔ موقع آنے پر میں کسی کو کہہ تو سکوں گی نہ۔ (بغیر مطلب کے غلطی کا امکان ہے)
قیصرانی نے کہا: یہ منہ اور مسور کی دال شکریہ راجہ صاحب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اگر ان کا مطلب بھی ساتھ ساتھ ہو جائے تو مزہ آ جائے۔ موقع آنے پر میں کسی کو کہہ تو سکوں گی نہ۔ (بغیر مطلب کے غلطی کا امکان ہے)
ڈاکٹر عباس محفلین نومبر 14، 2006 #50 رندِ خراب حال کو زاھد نہ چھیڑ تو تجھ کو پرائی کیا پڑی ،اپنی نبیڑ تو