ڈاکٹر عباس
محفلین
عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتے۔
ساون کے اندھے کو ہری ہری سوجھےڈاکٹر عباس نے کہا:عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتے۔
بندر کیا جانے ادرک کا سوادجیہ نے کہا:یہ منہ اور مسور کی دال
قیصرانی نے کہا:بندر کیا جانے ادرک کا سوادجیہ نے کہا:یہ منہ اور مسور کی دال
جیہ نے کہا:ہاتھ آرسی کو کنگن کیا ہے