ہاں ہمارے یھاں یہ بھی رائج ھے بلکہ یوں کہیں کہ کتابی اردو میں ایسا ہی ملتا ھے۔ پر میرا تعلق دیہات سے ہے لہٰذا بسا اوقات میری زبان پر دیہاتی لہجہ غالب رہتا ہے۔ خصوصاً ضرب الامثال کی نسبت اور بھی زیادہ۔
ویسے بھی اس محاورے میں کاہے لفظ تاکید بالاستفہام کا باعث ہے۔