اس کا کیا فائدہ ہوگا۔ہر پروگرام سے پہلے سکرین پرآواز کے ساتھ لکھا ہو ہونا چاہیے کے اگر اس کی وجہ سے کسی کے جزبات کو ٹھیس پہنچے تو ادارہ معذرت خواہ ہےوغیرہ وغیرہ
ہاں یہ اچھی بات ہے۔ اس کا شامل ہونا ضروری ہے۔اہستہ اہستہ ای میلز،خط ، چیٹ،اور فون کالز شامل کریں
اگر کبھی کوئی طبی مشورہ دیا جائے تو یہ بھی کہیں اپنے معالج سے مشورہ کریں اور اپنی زمہ داری سے کریں ادارہ زمہ دار نہیں ہو گا
میں آپ کے پہلے سوال کا جواب دینا چاہوں گا کیوں کہ باقی دو باتوں سے میں متفق ہوں،اس کا فائدہ یہ ہے کے اگر جانے انجانے میں کسی کی دل کو ٹھیس پہنچتی ہے تو ادارے تھیم پہلے ہی سمجھا دیا گیا ہے کہ اس کی حساسیت کا خیال رکھا گیا تھا لیکن انسان سے خطا ممکن ہے۔اگر یہ غلطی ہوتی ہے تو بعد میں وضاحت سے معذرت کی جائےعزیزامین صاحب! سب سے پہلے تو یہی عرض ہے کہ پلیز پلیز پلیز اپنی بات ایک ہی تبصرے میں لکھا کریں۔ اب یہی دیکھیں جو باتیں آپ ایک ہی تبصرے میں لکھ سکتے تھے وہ آپ نے تقریباََ آٹھ تبصروں میں لکھی ہیں۔ اس طرح پڑھنے والے کو مشکل ہوتی ہے۔ پلیز۔پلیز۔پلیز۔
اس کا کیا فائدہ ہوگا۔
ہاں یہ اچھی بات ہے۔ اس کا شامل ہونا ضروری ہے۔
ایسے طبی مشورے دیئے ہی نہ جائیں جن سے نقصان کا اندیشہ ہو۔
آخری سوال کا جواب ،دونوں سائیٹ کے اپنے فائدے نقصان ہیں۔ آپ والی سائیٹ میں لائیو کی آپشن نہیں پر اپ لوڈ آسانی سے ہوتا ہے جبکہ لائیو سٹریم مشکل ہے پر لائیو ہے، میرے لیے فیصلہ مشکل ہے۔ چونکہ دونوں ہی ایک ہی مہینے تک فری ہیں اس لیے مہینے کے بعد کے اقدامات پر پہلے سے سوچنا شروع کر دیں تاکہ بریک نہ آئےبہت شکریہ عزیز امین صاحب کہ آپ نے مجھے اس قابل جانا کہ ٹیم میں شامل کیا۔ مجھ سے جو ہو سکا وہ میں کروں گا۔ ان شاءاللہ۔
انہیں کس قسم کی رہنمائی چاہیے؟
اور ہاں آپ یہ بھی بتادیں کہ سٹریمنگ کے لیے کون سی سائٹ فائنل منتخب کی ہے تا کہ میں اس کے لیے سٹریمنگ کی تیاری کر سکوں۔
ایسا کریں کہ تجمل حسین سے کہہ کر انکا لیپ ٹاپ پروفیسر ایم رضا صاحب کو بھجوا دیں۔ اسکے بدلے انسے مائک وصول کر لیں۔میرے خیال میں ٹیم کو آپس میں چیزیں بھی ایکسچینج کرنیں چاہیں اگر ممکن ہو تو، جیسے اس وقت تجمل صاحب کے پاس مائیک نہیں ، یا @پروفیسر ایم رضا صاحب کے پاس لیپ ٹاپ نہیں اگر ٹیم ممبرز آفورڈ کر سکیں یا ان کے پاس ایکسٹرا ہو تو شئیر کریں ،آپشن دے رہا ہوں زبردستی نہیں
پہلا ربط کام نہیں کر رہا؟