تجمل حسین
محفلین
نہیں۔ یہ وہ ہیں جن کا مجھے معلوم ہے۔ میں نے کہا ہے کہکیا تمام ممبرز ہو گئے؟
اور ہاں محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب تو رہ ہی گئے۔باقی جو دوست رہ گئے ہیں وہ اپنے بارے میں خود تحریر کردیں۔ شکریہ
اسی طرح دیگر بھی ہوسکتے ہیں۔
نہیں۔ یہ وہ ہیں جن کا مجھے معلوم ہے۔ میں نے کہا ہے کہکیا تمام ممبرز ہو گئے؟
اور ہاں محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب تو رہ ہی گئے۔باقی جو دوست رہ گئے ہیں وہ اپنے بارے میں خود تحریر کردیں۔ شکریہ
جی جزاک اللہمیں کوشش کروں...کردیکھوں ۔۔۔
ایک پوسٹ اور ایک تحریر تلاش کرنی ہے پوسٹ اسی دھاگے میں ہے وی سی ایچ کے نام سے ،اور دھاگہ نابینا افراد کے لیے ہے دھاگہ وی سی ایچ کی جانب سے لکھا گیاتھوڑی رہنمائی درکار ہوگی ...کرنا کیا ہے ...
جو تحریر آپ ڈھونڈ رہے ہیں وہ نہیں ملے گی۔ کیونکہ وہ تحریر نہیں بلکہ مکالمہ ہے۔یہاں وی سی ایچ = رضاصاحب کی تحریر غائب کیوں ہے جس میں انہوں نے نابینا افراد کا ذکر کیا ہے؟
تو مجھے مکالمے میں ہی مدعو کر لیں؟جو تحریر آپ ڈھونڈ رہے ہیں وہ نہیں ملے گی۔ کیونکہ وہ تحریر نہیں بلکہ مکالمہ ہے۔
میں کیسے کرلوں؟ میں تو خود اس مکالمے میں شریک نہیں ہوں۔تو مجھے مکالمے میں ہی مدعو کر لیں؟
معلوم نہیں اتنے معصوم سے انسان نے ایسی کیا خطا کی کہ معطل ہو گئے۔ اور وہ عارضی معطل ہوتے تو اب تک آ چکے ہوتے۔۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔اللہ انہیں آسانیاں عطا کرے۔ آمین!عزیز امین معطل ہے
شاندار۔زبردست۔ آخر عزیز امین بھائی اپنے مقصد میں کامیاب ہو ہی گئے۔ بہت مبارک ہو۔ اللہ آسانیاں دے۔ آمین!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اللہ کی رحمت اور آپ دوستوں کی دعاؤں سے وی سی ایچ سوسائٹی فورم کا قیام ہوگیا ہے۔ آپ تمام دوست اب براہ راست وی سی ایچ سوسائٹی پر براہ راست رابطے میں رہنے کے ساتھ ساتھ وی سی ایچ کا ساتھ دے سکتے ہیں۔
گو کہ ابھی فورم پر بہت سارا کام باقی ہے۔ لیکن اگر آپ دوست ساتھ دیں تو ہفتوں کا کام دنوں میں ہوجائے گا۔ آپ اپنی تجاویز اور آراء بھی پیش کیجئے۔ آپ کی تجاویز اور آراء کا مکمل احترام کیا جائے گا۔
ربط وی سی ایچ سوسائٹی
http://www.vchsociety.com/
فقط
رکن وی سی ایچ سوسائٹی
تجمل حسین
والسلام