ضرورت برائے ہوسٹز

عزیزامین

محفلین
پروفیسر ایم اے رضا انتظامیہ سلیکشن کمیٹی ، ہوسٹ ،رائیٹر شعبہ تکنیکی امور ہوسٹ میاں احمد رضا شعبہ تکنیکی امور ادب دوست رائیٹر ابرار حسین پروگرامر
 

تجمل حسین

محفلین
ویڈیو اپلوڈ کرنے کا طریقہ:۔
وی سی ایچ ویب ٹی وی کی ویب سائٹ پر جائیں۔ اپلوڈ کے صفحہ پر کلک کریں۔ آپ کے سامنے اپلوڈ کا صفحہ کھل جائے گا۔
وہاں موجود ہدایات کے مطابق Select Files پر کلک کریں۔
vch_upload_start.jpg
ربط تصویر 1

کھلنے والے باکس سے اپنی مطلوبہ ویڈیو یا کوئی بھی فائل منتخب کریں جو آپ وی سی ایچ کو بھیجنا چاہتے ہیں۔
اس کے بعد Start Uploading پر کلک کریں۔
آپ کے سامنے پاپ ظاہر ہوگا۔ اس میں فائل کی ڈسکرپشن لکھیں۔ یا اپنا لکھ دیں تاکہ آسانی سے معلوم ہوسکے کہ فائل کس نے اپلوڈ کی ہے۔

vch_upload_description.jpg
ربط تصویر 2

OK کے بٹن پر کلک کریں۔ ویڈیو اپلوڈ ہونا شروع ہوجائے گی۔
vch_uploading.jpg
ربط تصویر 3
اسے چلنے دیں جب 100فیصد مکمل ہوجائے گی تو درج ذیل پیغام آجائے گا اور آپ کی فائل وی سی ایچ انتظامیہ کو پہنچ جائے گی۔
vch_upload_complete.jpg
ربط تصویر 4

ویسے تو آپ ایک وقت میں ایک سے زائد فائلز بھی منتخب کرسکتے ہیں۔ لیکن اگر فائلز کا سائز زیادہ ہو تو بہتر ہے کہ ایک وقت میں ایک ہی فائل منتخب کریں تاکہ آپ کو پراگریس کا ساتھ معلوم ہوتا رہے اور کسی مسئلہ کی صورت میں تمام فائلز ضائع نہ ہوں۔

اگر اس سب کے باوجود کسی کے پاس مسئلہ آرہا ہو تو برائے مہربانی اسی دھاگے میں ضرور بتائیں کہ وہ دور کیا جاسکے۔

والسلام

عزیزامین ۔ فرحان عباس ۔ گل زیب انجم ۔ محمدعلم اللہ اصلاحی ۔ رحیم ساگر بلوچ ۔ ادب دوست ۔ آوازِ دوست ۔
 

تجمل حسین

محفلین
میرے پاس کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ نہیں ہے کیا میں موبائل سےسارا سسٹم سمجھ پاؤں گا
جی بالکل۔ آپ موبائل سے ویڈیو اپلوڈ کرسکتے ہیں اور بالکل یہی طریقہ اختیار کرنا ہے۔ آپ موبائل سے صرف لائیو سٹریمنگ نہیں کرسکیں گے باقی سبھی کچھ کرسکیں گے۔
 

تجمل حسین

محفلین
تمام ٹیم سے گزارش ہے اپنے موبائل ،کمپیوٹر اور سپیڈ کے بارے میں بتایں
میں تو اس وقت یوفون کی فری 3 جی سروس سے لاگ ان ہوں۔ کیونکہ اتوار ہونے کی وجہ سے کام سے چھٹی ہے۔ بصورت دیگر کام پر ہوتا ہوں اور پی ٹی سی ایل کی 2 ایم بی سپیڈ دستیاب ہوتی ہے۔ کمپیوٹر Core2Due ہوتا ہے۔
 

گل زیب انجم

محفلین
تمام ٹیم سے گزارش ہے اپنے موبائل ،کمپیوٹر اور سپیڈ کے بارے میں بتایں
جی میرے پاس موبائل Samsung Duos 2 ہے
صرف دوران ڈیوٹی ہی یوز ہوتا ہے وائی فائی پر روم میں وائی فائی کی سہولت موجود نہیں .
سپیڈ ٹھیک ہی ہے
 

عزیزامین

محفلین
گل زیب انجم صاحب اور اصلاحی صاحب کے اس اسرار کے بعد کے اس پرو جیکٹ کا تعارف ہونا چاہیئے میں ان کی رائے کا احترام کرتے ہوئے ٹیم سے گزارش کرتا ہوں کے ہمیں یہاں اس پروجیکٹ کا تعارف کروانا چاہیئے تا کہ یہ صاحبان بھی اس پروجیکٹ کو سمجھ سکیں اور نیو ٹیم ممبرز کے لیے بھی آسانی ہو
 

تجمل حسین

محفلین
گل زیب انجم صاحب اور اصلاحی صاحب کے اس اسرار کے بعد کے اس پرو جیکٹ کا تعارف ہونا چاہیئے میں ان کی رائے کا احترام کرتے ہوئے ٹیم سے گزارش کرتا ہوں کے ہمیں یہاں اس پروجیکٹ کا تعارف کروانا چاہیئے تا کہ یہ صاحبان بھی اس پروجیکٹ کو سمجھ سکیں اور نیو ٹیم ممبرز کے لیے بھی آسانی ہو
جی بالکل۔ بسم اللہ کیجئے۔ :)
 

عزیزامین

محفلین
اس پروجیکٹ کے ویل ویشرز سے گزاراش ہے مزید ٹیم کی ضرورت ہے آڈیو ، ویڈیو ایڈیٹرز، سب ٹائیٹلز اور مزید ہوسٹ سامنے آیں رسرچرز مزید رائیٹرز گرافک ڈیزینر مزید پروگمرز سائن لینگوج ایکسپرٹز ۔بریل ٹیکنیک ایکسپرٹز سپیشل پلئیرز یا سپیشل گیمز اینڈ سپورٹس میں دلچسپی رکھنے والے لوگ، سوفٹ وئیر انجینیرز ویب ڈیزانر ۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top