احمد بلال
محفلین
بھائی ہم نے یہ تو پوچھا ہی نہیں کے ردیف و قافیہ کیا ہونے چاہئیں۔ اور یہ کہ پہلا مصرع لگانا ہے یا دوسرا؟ اگر واضح کر دیں تو مہربانی ہو گی۔کوئی خیر خواہ بشر آ کر ایک مصرع عنایت کردے تو مہربانی ہوگی
وہ لاکھ بار بلائے گا ہم نہ جائیں گے
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔