ضرورت مصرع

احمد بلال

محفلین
کوئی خیر خواہ بشر آ کر ایک مصرع عنایت کردے تو مہربانی ہوگی
وہ لاکھ بار بلائے گا ہم نہ جائیں گے
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بھائی ہم نے یہ تو پوچھا ہی نہیں کے ردیف و قافیہ کیا ہونے چاہئیں۔ اور یہ کہ پہلا مصرع لگانا ہے یا دوسرا؟ اگر واضح کر دیں تو مہربانی ہو گی۔
 
بھائی ہم نے یہ تو پوچھا ہی نہیں کے ردیف و قافیہ کیا ہونے چاہئیں۔ اور یہ کہ پہلا مصرع لگانا ہے یا دوسرا؟ اگر واضح کر دیں تو مہربانی ہو گی۔
محترم ہم نے تو بس از روئے تفنن یہ دھاگہ خلق کیا تھا ۔۔۔۔ اب آپ جیسے چاہیں اس میں ردیف اور قوافی جوڑ دیجے۔۔:)
 
Top