سید ذیشان
محفلین
ارے پر لڑکیاں یوں دُہایاں تو نہیں ناں ڈالتی پھرتیں ہر جگہ
اور اِن حضرات کو دیکھیں، جہاں مل بیٹھے وہیں رونا شروع
اور جن کی ہوئی ہوتی ہے ان پر بھی یہ صادق آتا ہے "جہاں مل بیٹھے وہیں رونا شروع "
ارے پر لڑکیاں یوں دُہایاں تو نہیں ناں ڈالتی پھرتیں ہر جگہ
اور اِن حضرات کو دیکھیں، جہاں مل بیٹھے وہیں رونا شروع
جانتا ہوں لیکن ایسے یہ چٹکلہ چھوڑ دیا تھاقیصرانی ۔ ۔۔۔ کرانک بیچلرز ؟؟؟؟ یہاں تو نانا، دادا بنے کئی سال بیت چکے ہیں۔۔۔ ۔
نہیں جی دُکھیارے + بیچارے تو شادی شدہ حضرات ہوتے ہیں اور یہاں وہ موجود نہیںاس طرف سے بہت یخ ہوائیں آ رہی تھیں محفل کی طرف، اب معلوم ہوا دکھیارے آہیں بھر رہے ہیں
میرا خیال ہے وہ شوہر ہوتے ہیںنہیں جی دُکھیارے + بیچارے تو شادی شدہ حضرات ہوتے ہیں اور یہاں وہ موجود نہیں
بقول شمشاد بھائی کے ۔۔۔۔ " شادی شہداء " ۔میرا خیال ہے وہ شوہر ہوتے ہیں
ہائے حسرت ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے ۔۔۔۔۔جانتا ہوں لیکن ایسے یہ چٹکلہ چھوڑ دیا تھا
تو پھر شادی میں بھی شرکت کرنا ۔ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔۔۔
جس دن " چند حسینوں کے خطوط اور چند تصویرِ بُتاں " مکمل ہوگئی ۔ تو سمجھ لینا کہ " بس " ہوگئی ۔ویسے ظفری بھائی اب تو واقعی بس کرلیں
یاد رہے میں سفر کرنے والی "بس" کی بات نہیں کررہا
زندگی کے سفر کی بات کررہا ہوں
انکلوڈنگ یودل جلے ۔۔۔ ۔ لالے یہاں تو سبھی دل جلے ہیں ۔۔۔
یس یس ۔۔ آئی ایم دا ون ہو روٹ دس سو ابویسلی ۔۔انکلوڈنگ یو
جس دن " چند حسینوں کے خطوط اور چند تصویرِ بُتاں " مکمل ہوگئی ۔ تو سمجھ لینا کہ " بس " ہوگئی ۔
اب اس بارے میں تو وہی کچھ کہہ سکتے ہیں جن کی "ہوئی" ہوتی ہےاور جن کی ہوئی ہوتی ہے ان پر بھی یہ صادق آتا ہے "جہاں مل بیٹھے وہیں رونا شروع "
اب اس بارے میں تو وہی کچھ کہہ سکتے ہیں جن کی "ہوئی" ہوتی ہے
بتا تو رہا ہوں۔
اور وہ "دن" کب آئے گا بھلاجس دن " چند حسینوں کے خطوط اور چند تصویرِ بُتاں " مکمل ہوگئی ۔ تو سمجھ لینا کہ " بس " ہوگئی ۔