آبِ گم تھی شاید کتاب، اس میں وہ بشارت کے قبائلی علاقے والے دوست کے منہ سے کئی جگہ ایسی ہی بات کہلواتے ہیں۔ اصل الفاظ لکھ دیتا لیکن وہ شاید ظفری کو پسند نہ آئیں
آپ نے بجا کہا۔ معذرت کہ میری یاداشت اتنی اچھی نہیں رہیمیرا خیال ہے کہ زرگزشت میں یہ فقرہ بار بار آیا ہے ۔
درستگی کا شکریہنہ صرف یاد داشت بلکہ آپ کی بہت سی باتیں اچھی نہیں ۔
ویسے یاداشت غلط ہے درست املا دو دال کے ساتھ یاد داشت ہے
ویسے اس کا ترجمہ تو کریں ذرا؟پشتو میں کہتے ہیں۔۔۔ د خر پہ تندی کے محراب نہ وی
گدھوں کے سر پر محرابیں نہیں ہوتیں ۔ویسے اس کا ترجمہ تو کریں ذرا؟
کِتھوں!!!گدھوں کے سر پر محرابیں نہیں ہوتیں ۔
مفہوم آپ خود ہی نکال لیں ۔
گدھے کے پیشانی پر سجدے کا نشان نہیں ہوتا (یہ ہے بامحاورہ ترجمہ)گدھوں کے سر پر محرابیں نہیں ہوتیں ۔
مفہوم آپ خود ہی نکال لیں ۔
نہیں۔۔۔۔
توبہ ہے بھائیوں کو سہروں کی کتنی جلدی ہوتی ہے
کراچی میں محرابوں کو ہی سجدے کا نشان کہتے ہیں ۔ ویسے آپ کی بات سمجھ آگئی ہے ۔گدھے کے پیشانی پر سجدے کا نشان نہیں ہوتا (یہ ہے بامحاورہ ترجمہ)
ارے پر لڑکیاں یوں دُہایاں تو نہیں ناں ڈالتی پھرتیں ہر جگہنہیں۔۔۔ ۔
عموما اب مردوں جی شادی 25 سال کی عمر کی بعد ہوتی ہے اور لڑکیوں کی 16 سے 20 کے درمیاں۔۔۔ ۔۔ تو جلدی کس کو ہوئی
سس ۔۔۔ میرا سہرا کچھ زیادہ ہی لیٹ ہوگیا ہے کہ یار دوست کہتے ہیں " بھئی اب تک شادی کیوں نہیں کی "
توبہ ہے بھائیوں کو سہروں کی کتنی جلدی ہوتی ہے
سُنا نہیں شائد آپ نے "سہج پکے سو میٹھا ہو"سس ۔۔۔ میرا سہرا کچھ زیادہ ہی لیٹ ہوگیا ہے کہ یار دوست کہتے ہیں " بھئی اب تک شادی کیوں نہیں کی "
بھائی جی، تُسی وی؟ محفل پر ہم کرانک بیچلر کچھ زیادہ نہیں ہو گئے؟ظفری تمہارے لگائے ہو گانے کی اگلی قسط ۔۔۔ ۔