آج تو آپ نے کچھ بھی نہ چھوڑنے کا تہیہ کر لیا ہے شایدکہیں "ی" سے تو لوگ کنفیوژ نہیں ہوجاتے
شاید اب بھاگ لینا چاہیےآج تو آپ نے کچھ بھی نہ چھوڑنے کا تہیہ کر لیا ہے شاید
موت کا اک دن معین ہے بھائی ۔۔۔ آجائے گا ۔اور وہ "دن" کب آئے گا بھلا
دو بار کسی اور نے انکار کردیا ایک بار میں نے ۔۔۔ اب تم ہی بتاؤ میں کیا کروں ۔تین چلے کاٹ چکے ہیں ظفری بھائی لیکن ابھی تک دن نہیں آیا۔
شاید چار چلوں کے بعد آجائے
موت کا دن تو معین ہے پر تمہاری داستان تو روز روز مرنے پر مبنی ہےموت کا اک دن معین ہے بھائی ۔۔۔ آجائے گا ۔
اس حساب سے تو تمہاری "ملکائیں" اموات کی شرح گنتی سے باہر ہو گی؟روز روز مر کے جینا بھی ، جینا ہے لُلّو ۔۔۔ ۔۔۔
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گااس حساب سے تو تمہاری "ملکائیں" اموات کی شرح گنتی سے باہر ہو گی؟
متفق، کسی بھی حسینہ کے لئے اس سے بڑی بد دعا کوئی نہیں ہو سکتیکون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گا
میں تو ہر حسینہ کے دل میں اُتر جاؤں گا
کاش تم حسینہ ہوتے تو تمہارے خیالات کچھ اور ہوتے ۔۔۔۔۔متفق، کسی بھی حسینہ کے لئے اس سے بڑی بد دعا کوئی نہیں ہو سکتی
ویسے مجھے یقین ہے کہ ہر حسینہ ایسے ہی سوچتی ہوگی، ورنہ تمہارا سٹیٹس اتنا برائٹ نہ لکھا ہوگاکاش تم حسینہ ہوتے تو تمہارے خیالات کچھ اور ہوتے ۔۔۔ ۔۔
وہ جن کی خاطر ہم نے تمام سرحدیں توڑیں ۔۔۔ آج انہی نے کہا ہے کہ اپنی حد میں رہو ۔
ارے وہ تو کل کی بات تھی ۔۔۔۔ آج کے اسٹیٹس پر غور نہیں کیا کہ " میرے لیئے تو سانس لینا بھی محال تھا ۔۔۔۔ یہ کون مجھے زندگی کی دعا دے گیا ۔ "ویسے مجھے یقین ہے کہ ہر حسینہ ایسے ہی سوچتی ہوگی، ورنہ تمہارا سٹیٹس اتنا برائٹ نہ لکھا ہوگا
اطلاعاً عرض ہے کہ تمہارا سٹیٹس ابھی تک کل والے کومے میں پڑا ہے۔ اسے تو اپ ڈیٹ کر دو یارارے وہ تو کل کی بات تھی ۔۔۔ ۔ آج کے اسٹیٹس پر غور نہیں کیا کہ " میرے لیئے تو سانس لینا بھی محال تھا ۔۔۔ ۔ یہ کون مجھے زندگی کی دعا دے گیا ۔ "
عشق کی داستانیں ایسی ہی تخلیق نہیں ہوجاتیں بھائی ۔۔۔ بہت تپسیا کرنی پڑتی ہے ۔ خیر تمہاری تو اب عمر گذر گئی ۔ میرے ابھی کچھ دن باقی ہیں ۔ کیوں نظر لگاتے ہو ۔۔۔ ۔
ابھی یہ سیکرٹ ہے ۔ بس تم سے ہی شئیر کیا ہے ۔ کل تک کر دوں گا ۔ پتا نہیں یہ حسینہ کب تک اپنے قول پر قائم رہتی ہے ۔اطلاعاً عرض ہے کہ تمہارا سٹیٹس ابھی تک کل والے کومے میں پڑا ہے۔ اسے تو اپ ڈیٹ کر دو یار
ویسے توموت بھی مؤنث ہےموت کا اک دن معین ہے بھائی ۔۔۔ آجائے گا ۔
چوتھے چلے کی تیاریدو بار کسی اور نے انکار کردیا ایک بار میں نے ۔۔۔ اب تم ہی بتاؤ میں کیا کروں ۔