میر انیس
لائبریرین
اور طالبان کی بربریت کے وکٹم تو تقریباَ سب پاکستانیوں کے رشتہ دار ہیں۔ہمارے رشتہ دار انکی بربریت کے وکٹم ہیں
اور طالبان کی بربریت کے وکٹم تو تقریباَ سب پاکستانیوں کے رشتہ دار ہیں۔ہمارے رشتہ دار انکی بربریت کے وکٹم ہیں
لیکن انکی ماں جماعت اسلامی تو موجود تھی نا جس کے لیڈروں نے دہشت گردوں کو اپنے دلوں میں بسا کر رکھا ہوا ہے یہی لوگ کراچی کے درس گاہوں میں سب سے پہلے اسلحہ بھی لے کر آئے تھے۔ایم کیو ایم تو ان کے سامنے کل کی بچی ہےطالبان کراچی میں نمودار ھوئے چار یا پانچ سال پہلے جبکہ ایم کیو ایم کی صورت میں یہ طالبان گذشتہ بیس سال سے شبانہ روز مصروف عمل ہیں
جی ہاں۔ پاکستانی عوام طالبان سے ڈرتی ہے کہ یہ بے حس اور ظالم لوگ شریعت اور مذہب کے نام پر ظلم و دہشت گردی کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔ لوگ اس لیے نہیں ڈرتے کہ وہ بقول آپ کے 'شریعتِ محمدی سے ڈرتے ہیں'۔ الحمد اللہ جو مسلمان ہے وہ اپنے عقیدے پر عمل پیرا بھی ہے۔
یعنی حقیقت کو آپ بھی مانتے ہیں کہ ایم کیو ایم کراچی والوں کا قاتل ہے۔اور طالبان کی بربریت کے وکٹم تو تقریباَ سب پاکستانیوں کے رشتہ دار ہیں۔
کراچی سے کرنا بہتر ہے سب سے پہلے 90 سے ،،، ان شاء اللہکُل ملا کر بات یہ کہ طالبان کے خلاف "آپریشن جہنم رسید" جلد از جلد شروع ہونا چاہیے۔
کراچی کی آخری جنگ تو طالبان اور ایم کیو ایم کے درمیان ہی ہوگی۔۔۔کراچی سے کرنا بہتر ہے سب سے پہلے 90 سے ،،، ان شاء اللہ
پہلے ایم کیو ایم سے آزادی چاہیے، پھر لیاری گنیگوار، پھر سنی تحریک لاسٹ میں ان شاء اللہ طالبان۔۔۔کراچی کی آخری جنگ تو طالبان اور ایم کیو ایم کے درمیان ہی ہوگی۔۔۔
اورتمام طالبان کو جہنم رسید کرکے کراچی کو بھی آزاد کرالیا جائے گا۔ انشااللہ
پہلے طالبان سے آزادی چاہیے۔۔۔ ان حرام خوروں نے بہت پریشان کرلیا قوم کو۔پہلے ایم کیو ایم سے آزادی چاہیے، پھر لیاری گنیگوار، پھر سنی تحریک لاسٹ میں ان شاء اللہ طالبان۔۔۔
ویسے ایم کیو ایم کی ہوا ٹائٹ ہے آج کل۔۔
ہمارے لیے تو خرام خور ایم کیو ایم ہے پہلے ان سے شروع کرنا چاہیے بلکہ عمل جاری ہے جبھی تو پھٹ پڑی لندن میں اور آئے دن بیانات اور کراچی میںپہلے طالبان سے آزادی چاہیے۔۔۔ ان حرام خوروں نے بہت پریشان کرلیا قوم کو۔
اسکا مطلب ہے کہ آپ بھی اس حقیقت کا مان رہے ہیں کہ تحریک طالبان پورے پاکستان والوں کی قاتل ہے۔بات دلیل سے کیا کیجئے اور حقیقت سے منہ نہ موڑا کیجئے۔ آپ سے یہ تو ہو نہیں سکا کہ اس کا ہی جواب دیدیں۔یعنی حقیقت کو آپ بھی مانتے ہیں کہ ایم کیو ایم کراچی والوں کا قاتل ہے۔
مجھ کو پتہ ہے اسکا بھی آپ ایک ہی جملہ میں مختصر سا جواب دیدیں گے جسکا نہ سر ہوگا نہ پیر ۔ بہر حال آپ کو آپ کی شریعت مبارک ہو ہم کسی تکفیری کو سپورٹ نہیں کرسکتے جن کے نزدیک اپنے علاوہ ہر کسی کا خون بہانا عین شریعت ہے میری آپ سے گذارش ہے کہ آنحضرت ّ کے بجائے اپنا آقا اور مولا ملا عمر یا ملا فضل اللہ کو بنالیں کیوں کہ آنحضرت ّ کے فرمان اور درس سے زیادہ آپ کو ان نام نہاد جہادیوں کا فرمان زیادہ عزیز ہے۔جی ہاں۔ پاکستانی عوام طالبان سے ڈرتی ہے کہ یہ بے حس اور ظالم لوگ شریعت اور مذہب کے نام پر ظلم و دہشت گردی کا بازار گرم کیے ہوئے ہیں۔ لوگ اس لیے نہیں ڈرتے کہ وہ بقول آپ کے 'شریعتِ محمدی سے ڈرتے ہیں'۔ الحمد اللہ جو مسلمان ہے وہ اپنے عقیدے پر عمل پیرا بھی ہے۔
کیا آپ کو پاکستان میں سوائے اپنے پسندیدہ طالبان کے کوئی داڑھی والا مرد نہیں نظر آیا کبھی؟ یعنی اگر آپ خود بھی یہ سنت اپنائے ہوئے ہیں تو آپ طالبان میں سے ہی ہوئے نا اور اگر آپ کے اپنے خاندان یا ملنے جلنے والوں میں کوئی ایسا نہیں کر رہا تو وہ خیر سرے سے مسلمان ہے ہی نہیں؟
کیا آپ کو پاکستان میں کوئی عورت یا لڑکی پردہ کیے ہوئے نظر نہیں آئی کبھی؟
کیا آپ کے خیال میں اس وقت پاکستان میں بسنے والے وہ تمام لوگ جو 'پرو طالبان' نہیں ہیں ، وہ سب ذخیرہ اندوز ، منافق اور زانی ہیں؟
برائے مہربانی اپنے حقائق درست کر لیجئے اور پھر ایسی پوسٹس لگایا کیجئے۔ اس طرح اندھا دھند دوسروں کا بنایا گیا مواد شیئر کرنے کے نتیجے میں لوگ نیکی کی طرف آنے کی بجائے مزید متنفر ہوتے جائیں گے۔
میں آپ کی اس تصویر میں یہ اضافہ بھی کرنا چاہوں گی کہ 'افسوس کہ آج سوشل میڈیا پر بیٹھ کر شریعت و اخلاقیات پر بات کرنے والے ذاتی محاسبے کے عمل سے نا آشنا ہیں۔' ورنہ ان کی تبلیغ ایسی بے اثر نہ ہوتی جیسی اصل میں ہے۔
اسکا مطلب ہے کہ آپ بھی اس حقیقت کا مان رہے ہیں کہ تحریک طالبان پورے پاکستان والوں کی قاتل ہے۔بات دلیل سے کیا کیجئے اور حقیقت سے منہ نہ موڑا کیجئے۔ آپ سے یہ تو ہو نہیں سکا کہ اس کا ہی جواب دیدیں۔
مجھ کو پتہ ہے اسکا بھی آپ ایک ہی جملہ میں مختصر سا جواب دیدیں گے جسکا نہ سر ہوگا نہ پیر ۔ بہر حال آپ کو آپ کی شریعت مبارک ہو ہم کسی تکفیری کو سپورٹ نہیں کرسکتے جن کے نزدیک اپنے علاوہ ہر کسی کا خون بہانا عین شریعت ہے میری آپ سے گذارش ہے کہ آنحضرت ّ کے بجائے اپنا آقا اور مولا ملا عمر یا ملا فضل اللہ کو بنالیں کیوں کہ آنحضرت ّ کے فرمان اور درس سے زیادہ آپ کو ان نام نہاد جہادیوں کا فرمان زیادہ عزیز ہے۔
کراچی میں بہت سے ٹورچر سیل جسکا تعلق ایم کیو ایم سے ہے میڈیا نیوز میں آچکا ہے یہ کوئی چھپی ہوئی بات نہیں ہے کھال کے لئے قتال کرنے والے گروہ90 والے جیسے بھی صحیح پر آج تک کوئی یہ دعوٰی نہیں کرسکتا کہ انہوں نے معصوم بچوں اور عورتوں کو بیدردی سے قتل کیا ہو کسی بھی خود کش دھماکے میں کسی اردو بولنے والے یا کسی دوسری زبان بولنے والے ایم کیو ایم کے کارکن کا سر ملا ہو کوئی یہ ثبوت نہیں دے سکتا کہ ایم کیو ایم والوں نے شریعت کا دعوٰی تو کیا ہو پر شریعت کے خلاف لوگوں کو زبح کرکے انکے سر سے فٹبال کھیلی ہو قبر سے مردوں کو نکال کر انکو پھانسی پر لٹکایا ہو یہ قبیح افعال وہی کر رہے ہیں جو شریعت کے نام پر آپ جیسے لوگوں کو بیوقوف بنا رہے ہیں یہ لوگ درندے ہیں جاہل ہیں انکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ پوری دنیا میں اسلام کو بدنام کر رہے ہیں۔
ڈی ایکٹیویٹ یعنی غیر فعالٹھیک ہے یہاں دودھ کا دھلا ہوا کوئی نہیں ہے لیکن اگر کراچی میں جو موجودہ دہشت گردی ہورہی ہے بم دھماکے ہورہے ہیں اسکا سارا ملبہ ایم کیو ایم پر ڈالدینے سے یقین کریں کبھی بھی حالات میں بہتری نہیں آئے گی اسکی وجہ یہ ہے کہ اگر میرے پیٹ میں درد ہے تو سر کے درد کی دوا دینے سے کبھی میرا مسئلہ حل نہیں ہوگا اگر ان سارے واقعات کے پیچے صرف اور صرف ایم کیو ایم ہی ہے تو پھر سندھ کے علاوہ دوسرے صوبوں میں دہشت گردی نہیں ہونی چاہیئے جب کہ ہم دیکھتے ہیں اب کم و بیش ہر صوبے میں بلکہ پاکستان کے ہر حصے میں ایسے واقعات ہورہے ہیں جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایک ایسی قوت ابھری ہے جس کا نیٹ ورک ہر جگہ موجود ہے اسکی حمایت کرنے والے پورے پاکستان میں موجود ہیں اور یہاں تک کے ہماری اس محفل میں بھی موجود ہیں جب تک ان درندوں کا صفایا نہیں کیا جاتا آپ جتنا بھی مختلف سیاسی پارٹیوں پر الزام ڈالتے رہیں انکو پکڑ پکڑ کر جیلوں میں ڈال کرتشدد کا نشانہ بناتے رہیں مسئلہ حل نہیں ہوگا کیونکہ جس جراثیم کی وجہ انفیکشن ہوا ہو جب تک اسکو ڈی ایکٹیویٹ ( معاف کیجئے گا یہاں انگریزی الفاظ اسلئے لکھنا پڑے کہ اسکی اردو مجھ کو نہیں آتی یا شاید غیر موثر) نہ کیا جائے مرض ختم نہیں ہوتا اور اگر مرض بڑھ جائے تو اینٹی بائیوٹک سے بھی کام نہیں چلتا پھر آپریشن کرکے اس عضو کو ہی نکالنا پڑ جاتا ہے۔ یا پھر مریض پر فاتحہ پڑھ لی جاتی ہے۔