انیس الرحمن
محفلین
میڈیا پر فوجیوں نے پھر تردید بھی کی تھی اس کی۔۔۔کراچی میں بہت سے ٹورچر سیل جسکا تعلق ایم کیو ایم سے ہے میڈیا نیوز میں آچکا ہے یہ کوئی چھپی ہوئی بات نہیں ہے کھال کے لئے قتال کرنے والے گروہ
آج کہتا ہے کہ ہم معصوم ہیں
آپ مان لیں طالبان کو جہنم رسید کرنے میں ہی پاکستان کی بقا ہے۔۔