طالبان کا ایک تہائی کراچی پر کنٹرول ہے

کراچی میں بہت سے ٹورچر سیل جسکا تعلق ایم کیو ایم سے ہے میڈیا نیوز میں آچکا ہے یہ کوئی چھپی ہوئی بات نہیں ہے کھال کے لئے قتال کرنے والے گروہ
آج کہتا ہے کہ ہم معصوم ہیں
میڈیا پر فوجیوں نے پھر تردید بھی کی تھی اس کی۔۔۔
آپ مان لیں طالبان کو جہنم رسید کرنے میں ہی پاکستان کی بقا ہے۔۔
 

سویدا

محفلین
طالبان سے پرانے دھشت گرد کراچی میں ایم کیو ایم بھی ہے
اور ہر دہشت گرد کو مارنے ختم کرنے میں کراچی اور پاکستان کی بقا ہے
طالبان اسلام اور شریعت کے نام پر مارتے ہیں
جبکہ ایم کیوایم کھال بھتہ زکوۃ صدقہ کے نام پر مارتی ہے
دونوں ہشت گردی میں برابر ہیں
طالبان کو برا کہنے سے پہلے ایم کیو ایم کواپنے گریبان میں ضرورجھانکنا چاہیے
اسی طرح طالبان اگر ایم کیو ایم کو ہی برا سمجھتی ہے تو وہ بھی اپنے گریبان میں جھانکے
ہمیں طالبان اور ایم کیو ایم دونوں سے برابر کی نفرت ہے
 

سویدا

محفلین
ایم کیو ایم ایک سیکولر جماعت لیکن قربانی کی کھال اور رمضان کے زکوۃ اور فطرانے بھتانے قتلانے میں پیش پیش



ادھر طالبان اسلام کے نام لیوا اور اسلام کے نام پر ہی معصوم انسانیت کا قتل عام
 
Top