طالبان کا جواب مل گیا ۔۔۔ تے چودھری صاب فیر میں انکار سمجھاں

سید زبیر

محفلین
516.gif
 

ظفری

لائبریرین
ان کے ساتھ مذاکرات صرف وقت کا ضیاع ہے ۔ یہ لوگ اس طرح وقت سےفائدہ اٹھاتے ہیں اور اپنے اہداف حاصل کرلیتے ہیں ۔
 

نایاب

لائبریرین
اسلام کے نام پہ اسلام کو بدنام کرنے والے اور معصوم عوام پاکستان کو " یہود و نصاری " کے خلاف " جہاد " کی بلی چڑھاتے دہشت کی فضاء بنانے والے اب کھل کراپنے عزائم کا سامنے لا رہے ہیں ۔ انہیں جتنی ڈھیل دی جائے گی اتنا ہی پاکستان کمزور ہوگا ۔۔۔۔
 

x boy

محفلین
محترم ایکس بوائے بھائی
اتنا مزہ نہ لیا کریں ۔ مزے میں محو رہنے والے والے عجب عجب کہاوتوں کے کردار بن جاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔
کھاؤ پیئو اور اسراف نہ کرو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مزے کی ذندگی گزارنی ہے کچھ کرنے پر تنقید کا نشانہ بن جاتے ہیں،
:mrgreen:
 

x boy

محفلین
Pentagon 2 in Islamabad – United States of America’s New Headquarter in “Islamabad” Pakistan



Islamabad: Now future US embassy is based upon wide and very large land area in the Islamabad which is the capital of Pakistan. The embassy is huge, with having capacity to handle more than 5,000 persons while armed tanks can also be placed within the area for safety purpose. Hundreds armed and unarmed vehicles can also be placed in the building. Total 3 helipads are being constructed inside the building areas, where also small kinds of planes can also land at any time

The most important thing is

Pentagon-in-Pakistan.jpg


pentagon-in-pakistan-1.jpg


pentagon-in-pakistan-2.jpg


pentagon-in-pakistan-3.jpg


pentagon-in-pakistan-4.jpg
 
طالبان کے موقف کے حوالے سے میں نے ایک کالم پوسٹ کیا ہے۔۔۔اس پر تو آپ نے شائد غور کرنے کی زحمت نہیں کی اور مزے لینے کیلئےموضوع کو بدتے ہوئےامریکی سفارتخانے کی طرف چل دئیے۔۔۔خیال رکھئیے گا راستے میں ٹریفک بہت ہوتی ہے ٹرک بھی چلتے ہیں اس روڈ پر۔۔۔۔:D
 

x boy

محفلین
طالبان کے موقف کے حوالے سے میں نے ایک کالم پوسٹ کیا ہے۔۔۔ اس پر تو آپ نے شائد غور کرنے کی زحمت نہیں کی اور مزے لینے کیلئےموضوع کو بدتے ہوئےامریکی سفارتخانے کی طرف چل دئیے۔۔۔ خیال رکھئیے گا راستے میں ٹریفک بہت ہوتی ہے ٹرک بھی چلتے ہیں اس روڈ پر۔۔۔ ۔:D
محمود بھائی
السلام علیکم
میں کونسا موٹر سائیکل چلارہا ہوں۔
:welcome:
 

ظفری

لائبریرین
مزا آرہا ہے آجاو۔بھائیوں اپنی اپنی باتیں بتاو۔
اگر آپ ان سنجیدہ موضوعات پر سنجیدگی اختیار نہیں کرسکتے تو برائے کرم ان موضوعات پر آنے سے گریز کریں ۔ یہ ملکی سالمیت اور اسلامی تشخص کا مسئلہ ہے ۔ آپ دوسروں کی سنجیدگی اور فکر کو مزے میں اڑانے سے اجتناب کریں ۔ آپ یا آپ ہی کے ایک اور بھی بھائی تھے ۔ وہ بھی مسٹر ایکس ہی تھے ۔ ان کی اسی طرح کی غیر ذمہ دارانہ حرکتوں کی وجہ سے انہیں معطل کیا جا چکا ہے ۔ آپ بھی احیتاط کریں ۔ بحث میں حصہ لینا ہے تو علمی اور دلیل کی بنیادوں پر لیں ۔ ورنہ مزے کے لیئے یہاں اور بھی زمرے ہیں ۔
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
اگر آپ ان سنجیدہ موضوعات پر سنجیدگی اختیار نہیں کرسکتے تو برائے کرم ان موضوعات پر آنے سے گریز کریں ۔ یہ ملکی سالمیت اور اسلامی تشخص کا مسئلہ ہے ۔ آپ دوسروں کی سنجیدگی اور فکر کو مزے میں اڑانے سے اجتناب کریں ۔ آپ یا آپ ہی کے ایک اور بھی بھائی تھے ۔ وہ بھی مسٹر ایکس ہی تھے ۔ ان کی اسی طرح کی غیر ذمہ دارانہ حرکتوں کی وجہ سے انہیں معطل کیا جا چکا ہے ۔ آپ بھی احیتاط کریں ۔ بحث میں حصہ لینا ہے تو علمی اور دلیل کی بنیادوں پر لیں ۔ ورنہ مزے کے لیئے یہاں اور بھی زمرے ہیں ۔
اچھا صرف آپ سمجھدار ہیں،
معطل کردینے سے کیا آواز بند ہوجائے گی۔
برداشت کریں۔ تنقید کرسکتے ہیں تو تنقید برداشت بھی کریں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک نکتہ یہ بھی ہے کہ وہ پاکستان جوایٹمی طاقت ہےطالبان کو باوجود بین الاقوامی امدادو حمایت کے سالہا سال پر محیط طویل مدت تک شکست دے کر ختم نہیں کر سکا کیا دیگر (انڈیا جیسے) دشمن سے اپنا دفاع کرنے کے قابل ہے۔۔۔میرے خیال میں یہ ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ۔۔۔ یا پھر واقعی کچھ مقاصد و اہداف حاصل کیے جا رہے ہیں۔
 

x boy

محفلین
ایک نکتہ یہ بھی ہے کہ وہ پاکستان جوایٹمی طاقت ہےطالبان کو باوجود بین الاقوامی امدادو حمایت کے سالہا سال پر محیط طویل مدت تک شکست دے کر ختم نہیں کر سکا کیا دیگر (انڈیا جیسے) دشمن سے اپنا دفاع کرنے کے قابل ہے۔۔۔ میرے خیال میں یہ ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ۔۔۔ یا پھر واقعی کچھ مقاصد و اہداف حاصل کیے جا رہے ہیں۔
میرے والد صاحب بتاتے ہیں کے پاک و ہند کی جنگ میں روس نےہندووں کی بھرپور مدد کی جبکہ امریکہ نے ٹھنگا دکھایا۔
 
Top