محترم ایکس بوائے بھائیمزا آرہا ہے آجاو۔بھائیوں اپنی اپنی باتیں بتاو۔
مزے کی ذندگی گزارنی ہے کچھ کرنے پر تنقید کا نشانہ بن جاتے ہیں،محترم ایکس بوائے بھائی
اتنا مزہ نہ لیا کریں ۔ مزے میں محو رہنے والے والے عجب عجب کہاوتوں کے کردار بن جاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔
کھاؤ پیئو اور اسراف نہ کرو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ان سارے معاملات جو پاکستان میں رونما ہورہے ہیں اس کا جڑ تو یہی ہے۔اس پوسٹ کا موضوع سے کیا تعلق ہے؟۔۔
محمود بھائیطالبان کے موقف کے حوالے سے میں نے ایک کالم پوسٹ کیا ہے۔۔۔ اس پر تو آپ نے شائد غور کرنے کی زحمت نہیں کی اور مزے لینے کیلئےموضوع کو بدتے ہوئےامریکی سفارتخانے کی طرف چل دئیے۔۔۔ خیال رکھئیے گا راستے میں ٹریفک بہت ہوتی ہے ٹرک بھی چلتے ہیں اس روڈ پر۔۔۔ ۔
اگر آپ ان سنجیدہ موضوعات پر سنجیدگی اختیار نہیں کرسکتے تو برائے کرم ان موضوعات پر آنے سے گریز کریں ۔ یہ ملکی سالمیت اور اسلامی تشخص کا مسئلہ ہے ۔ آپ دوسروں کی سنجیدگی اور فکر کو مزے میں اڑانے سے اجتناب کریں ۔ آپ یا آپ ہی کے ایک اور بھی بھائی تھے ۔ وہ بھی مسٹر ایکس ہی تھے ۔ ان کی اسی طرح کی غیر ذمہ دارانہ حرکتوں کی وجہ سے انہیں معطل کیا جا چکا ہے ۔ آپ بھی احیتاط کریں ۔ بحث میں حصہ لینا ہے تو علمی اور دلیل کی بنیادوں پر لیں ۔ ورنہ مزے کے لیئے یہاں اور بھی زمرے ہیں ۔مزا آرہا ہے آجاو۔بھائیوں اپنی اپنی باتیں بتاو۔
اچھا صرف آپ سمجھدار ہیں،اگر آپ ان سنجیدہ موضوعات پر سنجیدگی اختیار نہیں کرسکتے تو برائے کرم ان موضوعات پر آنے سے گریز کریں ۔ یہ ملکی سالمیت اور اسلامی تشخص کا مسئلہ ہے ۔ آپ دوسروں کی سنجیدگی اور فکر کو مزے میں اڑانے سے اجتناب کریں ۔ آپ یا آپ ہی کے ایک اور بھی بھائی تھے ۔ وہ بھی مسٹر ایکس ہی تھے ۔ ان کی اسی طرح کی غیر ذمہ دارانہ حرکتوں کی وجہ سے انہیں معطل کیا جا چکا ہے ۔ آپ بھی احیتاط کریں ۔ بحث میں حصہ لینا ہے تو علمی اور دلیل کی بنیادوں پر لیں ۔ ورنہ مزے کے لیئے یہاں اور بھی زمرے ہیں ۔
پہلے آپ تنقید کے آداب سیکھیں ۔ پھر تنقید کریں ۔ ویسےمنمنانے کو آواز نہیں کہتے ۔اچھا صرف آپ سمجھدار ہیں،
معطل کردینے سے کیا آواز بند ہوجائے گی۔
برداشت کریں۔ تنقید کرسکتے ہیں تو تنقید برداشت بھی کریں۔
میرے والد صاحب بتاتے ہیں کے پاک و ہند کی جنگ میں روس نےہندووں کی بھرپور مدد کی جبکہ امریکہ نے ٹھنگا دکھایا۔ایک نکتہ یہ بھی ہے کہ وہ پاکستان جوایٹمی طاقت ہےطالبان کو باوجود بین الاقوامی امدادو حمایت کے سالہا سال پر محیط طویل مدت تک شکست دے کر ختم نہیں کر سکا کیا دیگر (انڈیا جیسے) دشمن سے اپنا دفاع کرنے کے قابل ہے۔۔۔ میرے خیال میں یہ ایک بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ۔۔۔ یا پھر واقعی کچھ مقاصد و اہداف حاصل کیے جا رہے ہیں۔
ان سارے معاملات جو پاکستان میں رونما ہورہے ہیں اس کا جڑ تو یہی ہے۔
کوئی مانے یا نہ مانے۔