محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
بہن بحر متقارب (المعروف ہندی بحر) میں میں خود ٹامک ٹوئیاں ہی مار سکتا ہوں۔ میرے حساب سے دوسرا مصرع تو ٹھیک ہے، پہلے کی تقطیع یوں ہوں گی@راحل جی دیکھیں یہ والا ٹھیک ہے نا ؟
فعلن فعلن ۔۔۔ وہ مے رے خا
فعلن فعلن ۔۔۔ بو مے کل شب
فعْلْ فعْلْ ۔۔۔سر خ شو خ
فعلن فعلن فع ۔۔۔ چو ڑی لے آ یا
بحر ہندی میں افاعیل میں تغیر کی اجازت تو ہوتی ہے، مگر اوپر دی گئی ہئیت جائز ہے یا نہیں، یہ تو کوئی ماہرِ عروض ہی بتا سکتا ہے
محمد خلیل الرحمٰن بھائی، محمد ریحان قریشی بھائی آپ کا کیا خیال ہے؟