طبع زاد اشعار کی بیت بازی

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ جو پڑھتے ہیں دن رات اشعار تمھارے
خبر رکھنا کہیں آستیں میں گھر نہ بنالیں
نا آشنا ہوں میں کہ سبب ہے وہ کون سا
اہلِ سخن کو سانپ جو تو نے بنا دیا

بہنا "تُو" کے لیے معذرت کیونکہ آپ وزن میں نہیں بیٹھ رہا تھا :)
 

مومن فرحین

لائبریرین
کان ادھر لاؤ
ایڈیٹر میں دیکھیں فلموں والی ریل دکھ رہی ہے اس کے بغل میں ایک خط جیسا آئیکن ہے، اس پہ کلک کریں۔ آگے آپ خود ہی سمجھ جائیں گی
مجھے کیا پتا تھا کان میں جلدی بات سمجھ میں آجاتی ہے ۔ :heehee:
 

مومن فرحین

لائبریرین
وہ میرے خوابوں میں کل شب سرخ شوخ چوڑی لے آیا
کیا میرا یہ خواب ہے سچا کیا اس کی تعبیر وصال

میں کب سے انتظار کر رہی تھی حرف و آئے
پھول نہ سہی چوڑیوں سے ہی کام چلا لیں گے
:heehee:
 

اکمل زیدی

محفلین
وہ میرے خوابوں میں کل شب سرخ شوخ چوڑی لے آیا
کیا میرا یہ خواب ہے سچا کیا اس کی تعبیر وصال

میں کب سے انتظار کر رہی تھی حرف و آئے
پھول نہ سہی چوڑیوں سے ہی کام چلا لیں گے
:heehee:
لایا نہ چوڑیاں یا پھول ابھی تک
شاید ہو انتظار اسے اپنی پگار کا
 

مومن فرحین

لائبریرین
وہ میرے خوابوں میں کل شب سرخ شوخ چوڑی لے آیا
کیا میرا یہ خواب ہے سچا کیا اس کی تعبیر وصال

میں کب سے انتظار کر رہی تھی حرف و آئے
پھول نہ سہی چوڑیوں سے ہی کام چلا لیں گے
:heehee:
@راحل جی دیکھیں یہ والا ٹھیک ہے نا ؟
 
Top