اکمل زیدی
محفلین
امکاں اگر کسی کو ہو کہ مٹ جائینگے ہم بھییک بیک معدوم ہوتے جا رہے تھے ممکنات
مٹتے جانے والوں میں سے ایک امکاں میں بھی تھا
تو تھام لے کسی کو جو ہو جاوداں کی صورت
امکاں اگر کسی کو ہو کہ مٹ جائینگے ہم بھییک بیک معدوم ہوتے جا رہے تھے ممکنات
مٹتے جانے والوں میں سے ایک امکاں میں بھی تھا
ویسے خیال آپ سے اپنا جدا نہیںایک تو کام ایسا کر جاؤ
نام کرتے ہوئے امر، جاؤ
ویسے خیال آپ سے اپنا جدا نہیں
شعر اسی خیال رہنے دیا ہم نے
یہاں مسئلہ ہے۔ یہ نہیں ہو سکتا۔ اس تغیر کی اجازت نہیں ہے غالباً۔
یوں ہو سکتا ہے
فعلن فعلن ۔۔۔ وہ مے رے خا
فعلن فعلن ۔۔۔ بو مے کل شب
فعْلْ فعْولن ۔۔۔سر خ سِ چوڑی
فعلن فع ۔۔۔ لے آ یا
اور یہ مصرع درست ہے
کیا مے فعلن
را یہ فعلن
خواب فعل
ہِ سچا فعولن
کیا اس فعلن
کی تع فعلن
بیر فعل
وصال فعول
یہ ہیں میرے زخم سارےیاد اس کی سدا جوان رہے
ہے دعا اتنی ایزداں میری
یہ ہیں میرے زخم سارے
جو کھلے ہیں صورتِ گل
یہ تقاضا ہے ان کی فطرت کایوں تو وہ بہت سادہ سے معصوم سے ہیں
ہم سے پوچھیں کیا حال کرتے ہیں بچے
یاد آگئیے مجھے بھی کچھ بھولے بھالےیاس و غم کی ایک تصویر چھپی
جس میں تھے مزدور کے بھوکے بچے
یاد آگئیے مجھے بھی کچھ بھولے بھالے
شیلف میں کھلونوں کو تھے تکتے بچے
ہم کون سےبڑے ہیں ہم بھی تو ہیں بچےیہ جو بچے کا سلسلہ ہے چلا
لڑی اس پہ بھی اک بنا دیجے
ہم کون سے بڑے ہیں، ہم بھی ابھی ہیں بچےہم کون سےبڑے ہیں ہم بھی تو ہیں بچے
کل بھی پڑی تھی جوتی اماں کی مجھے یارو
یہ اس پر ایک تحریک ہوئی تو شعر کہہ رہا ہوں ورنہ بیت بازی والے شعر میں آخری لفظ واو ہی شمار کیجیے گا۔۔خواتین و حضرات، اس کھیل کی ایک شرط اشعار کا پابندِ بحر ہونا ہے ۔۔۔ برائے مہربانی اس کی پابندی کی کوشش تو کیجیے ۔۔۔ اور کوئی مشکل درپیش ہو تو عروض ڈاٹ کام کی استعانت حاصل کیجیے
ہم کون سے بڑے ہیں، ہم بھی ابھی ہیں بچے
کل ہی پڑی تھی جوتی اماں کی سر پہ یارو