مقبول
محفلین
آپ نے شاید شعر کے نیچے جو میں نے گذارش کی تھی اس پر غور نہیں کیا اور سنجیدہ ہو گئے جناب😁😁رے کی نہیں یے کی باری تھی، پہ حضور آپ
شدتِ جذبات میں یہ بھول گئے سب 😊
(نوٹ: ویسے تک بندی کی لڑی ہے یہاں پر ندرتِ خیال کا کوئی خاص واسطہ نہیں😊)