طبع زاد اشعار کی بیت بازی

لہجے میں کچھ مٹھاس نہ لفظوں میں چاشنی
ہو کر درِ رقیب سے آئی ہو جوں ندا
محمد شکیل خورشید بھائی استادِ محترم نے 'ل' کا شعر عطا فرمادیا۔ اب آپ 'ن' کا شعر کہیے۔
لگتا ہے شرط یہ تھی کہ با بحر یوں گے شعر
'شیروں' کی طرح بن میں بھٹکتے بھی کیوں پھریں
 

اکمل زیدی

محفلین
محبت اور چاہ میں کہاں کسی کا زور چلتا ہے
کوئی کہہ دیتا ہے درد کسی کا دل میں پلتا ہے
بھیا اتنا گنجلک بھی نہیں ہے کب کسی سے چاہ اور محبت ہوجائے اس پر کسی کا کیا زور اور جب اس میں درد مل جائے تو اب کوئی بین کرے یا اظہار نہ کرے اپنے درد کا۔۔۔۔
 
Top