اکمل زیدی
محفلین
بھائ صاحب معذرت کی قطعا ضرورت نہیں بلکہ سپاس گذار ہوں کے آپ میری تک بندیوں پر اتنی دقت کرتے ہیں رہی بات شعر کے خیال کی تو اس پر میرے ذہن میں یہی تھا کہ جیسے شعر ہے کہ عشق کی انتہا چاہتا ہوں۔۔ میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ۔۔اب تو اسی بنا پر کہ ضبط ااختیار کرنا خود دلالت کر رہا ہے کہ صاحب ضبط نے صبر کا دامن تھاما ہوا ہے مگر اب یارا نہیں اور راہ ابھی چھوڑی نہیں ۔۔۔والسلام۔۔اکمل بھائی
پیشگی معذرت، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ جب ضبط کا یارا ہی نہیں پھر راہِ صبر کے مسافر کس طرح ہوں گے
آخری تدوین: