محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
یادوں میں رکھیں آپ تو روشن ہیں ستارے
خوش حال ہوں ہر دم میں دعاؤں کے سہارے
یارب مری یادوں میں بسے یار کی ہو خیر
ہر آن ہو وہ تیری حفاظت کی سِپر میں
ہر آن ہو وہ تیری حفاظت کی سِپر میں
آخری تدوین:
یادوں میں رکھیں آپ تو روشن ہیں ستارے
خوش حال ہوں ہر دم میں دعاؤں کے سہارے
واہ بھیا بہت کمالیارب مری یادوں میں بسے یاروں کی ہو خیر
ہر آن ہوں وہ تیری حفاظت کی سِپر میں
آپ کی شمولیت ہی ہماری لیے بہت ہے
اُن کے آنے سے کیا ہوا حاصلدیکھتا ہے یہ زمانہ مجھے افسوس سے کیوں
کیا ترے ہجر نے اتنا مجھے تبدیل کیا ؟
بہت اعلیٰاُن کے آنے سے کیا ہوا حاصل
جن کے جانے پہ موت طاری ہے
یہ اعزازِ شہہ مرسل کسی کو مل نہیں سکتابہت اعلیٰ
عرض یہ ہے کہ یہ طبع زاد اشعار کا مقابلہ ہے۔ کسی دوسرے شاعر کا شعر نہ لکھیں بلکہ سب اپنا بنایا ہوا شعر لکھیں۔ فوری تک بندی بھی چلے گی بشرطیکہ وزن میں ہو۔فارسی جاننے والوں سے گزارش ہے کہ فارسی کے اشعار مع ترجمہ وقتاً فوقتاً ارسال کر کے شکریے کے ساتھ سیکھنے کا موقع عنایت کریں ۔
واہ ری قسمت کی یاوری ہو رہی ہےیاد اسے بھی آؤں میں شاید
جب وہ رات کو سو جائے تو
.. عزل ہو جا رہی ہے اس تک بندی میں
واہ ری قسمت کی یاوری ہو رہی ہے
استاد کے مصرع پہ شاعری ہو رہی ہے
لیجئیے اس شعر سے تصدہق ہو گئی
یہ شعر کی آمد، یہ خیالات کی تیزی
یاروں نے بہت خوب سجائی ہے محفل
درکار ہے تصدیق بھی توثیق بھی لیکنلیجئیے اس شعر سے تصدہق ہو گئی
ڈگر ہماری بہتر ہے یہ توٹیق ہو گئی