طبع زاد اشعار کی بیت بازی

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ بس اتنا ہے 'ہو جائے' 'ہُجائے' کر نہیں سکتے
ہُجائے باندھنے سے ٹھیک ہوتا ہے مفاعیلن
یاوری کوئی کرے تو ہو مجھے بھی کچھ خبر
گو کمی ارکان میں مجھ کو نہیں آئی نظر
معذرت استاذی،
شاید ایک ساتھ ٹائپ کر رہے تھے اس لیے آپ کا مراسلہ نہ دیکھ سکا :)
 
آخری تدوین:
مادرِ سخَنی کا وزن مادرِ علمی پر تو نہیں، البتہ شعر کے وزن کے حساب سے یہ بھی درست ہے۔
جی درست دراصل بر وزن سے مراد شاعری کے اعتبار سے وزن کی نہیں بلکہ استعمال کے اعتبار سے تھی، مجھے اندازا نہیں تھا کہ سخن سے سخنی بنا کر اس انداز میں استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔
 
Top