محمد شکیل خورشید
محفلین
اب نہ اتنا پکے خیالی پلاؤیہ نکتہ آپ نے جو اٹھایا ابھی ابھی
جیسے خیال ہو یہ کسی کہنہ مشق کا
کہ کسی کا دماغ پکنے لگے
اب نہ اتنا پکے خیالی پلاؤیہ نکتہ آپ نے جو اٹھایا ابھی ابھی
جیسے خیال ہو یہ کسی کہنہ مشق کا
یہ اچھی بات ہے کہ اگر پکتا ہے دماغاب نہ اتنا پکے خیالی پلاؤ
کہ کسی کا دماغ پکنے لگے
رمضان ہے یہ کوئی عید قرباں تو نہیںیہ اچھی بات ہے کہ اگر پکتا ہے دماغ
پر لطف تو ہے تب، کسی بکرے کا ہو اگر
واہ واہیہ (خیالی پلاؤ) تو اک چیز ہے پکانے کی
روزہ ٹوٹے ہے کب پکانے سے
بھیا روزدار کا دماغ پکانے کی نہیں ہورہی ویسے ہی بڑا بُرا حال دیکھا ہے ہم نے نشئیوں کا پان کھانے والے تو اسقدر باولے ہوئے رہتے ہیں جیسے روزہ رکھ کے تمام عالمِ اسلام پر احسان کیا ہے سڑکوں پر جو غصہ گرمی دیکھنے کوُملتا ہے عدم برداشت مزاجوں میں کا حصہ بن گیا ہے !!!اب نہ اتنا پکے خیالی پلاؤ
کہ کسی کا دماغ پکنے لگے
ہماری رسائی سے باہر کی دنیازندگی بکرے کے بھیجے کے سوا کچھ بھی نہیں
یا بڑے کے سری پائے کے سوا کچھ بھی نہیں
ہائے مگر ملتے ہی نہیں یہ!
اسی لیے ہم جناح صاحب کے احسان مند رہتے ہیںزندگی بکرے کے بھیجے کے سوا کچھ بھی نہیں
یا بڑے کے سری پائے کے سوا کچھ بھی نہیں
ہائے مگر ملتے ہی نہیں یہ!
عدم رسائی کا سبب طبی ہے یا سیاسی؟ہماری رسائی سے باہر کی دنیا
یہ بھیجے یہ پائے نہاری کی دنیا
یہ معدے کی دشمن مسالوں کی دنیا
یہ بھیجے اگر مل بھی جائیں تو کیا ہے
سبب شعری ہے ۔ بھینس و بکرے کے پائے تو عام دستیاب ہیں۔عدم رسائی کا سبب طبی ہے یا سیاسی؟
یہ تو ماہِ صیام ہے رحمت کی بات کیجیئےہماری رسائی سے باہر کی دنیا
یہ بھیجے یہ پائے نہاری کی دنیا
یہ معدے کی دشمن مسالوں کی دنیا
یہ بھیجے اگر مل بھی جائیں تو کیا ہے
یہ تو ماہِ صیام ہے رحمت کی بات کیجیئے
نماز اور قرآن کی تلاوت کی بات کیجیئے
بھیجا ،پایا اور سری ملیں گے بقر عید پر
ابھی تو مرغ بریانی پر قناعت کیجیئے
نوک جھونک آپ کی پڑھ کر ہوئے محظوظ ہمیوں پکوڑے تل رہی ہو بات کچھ سُنتی نہیںمکمل نظم ذیل میں دئیے لنک پر پڑھیں
کہہ رہا ہوں اپنا موبائل میں بھول آیا کہیں
نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن
نوک جھونک اس کو تبھی کہہ سکتے ہیں
چچی جی چچا سے کچھ یوں بولتیں
نیک بخت آؤ پکوڑے تم تلو
ڈھونڈھتی ہوں اپنی سوتن میں کہیں
مزہ آگیا ذکرِ تربوز سے
مزہ ہوگا کیا واقعی یوز (use)سے
بے سبب ہیں چٹکلے سارے زن و شوہر کے یہ
ان سے پوچھیں جن کے ساتھی چھوڑ کے رخصت ہوئے