کہاں ہیں یہ طبع زاد شعرا 😊😊😊ارے چنی بابو کی ہے یہ شرارت
یہاں پر جو دیوا کو ہے لا کے پٹخا
تبھی عشق کی تو وہ ماری بے چاری
سناتی ہے جا جا کے اب وہ یہ دکھڑا
کہ ہم پر یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا
اب آپ کہیں گے کہ پوری فلم سنا دی
ابھی سے جلدیاں کیسی،ابھی تو رات باقی ہےکہاں ہیں یہ طبع زاد شعرا 😊😊😊
واہ واہابھی سے جلدیاں کیسی،ابھی تو رات باقی ہے
کہانی اتنی چھوٹی تو نہیں ہے ، بات باقی ہے
جدائی کے لئے گھنٹوں ابھی باقی ہیں مت سوچو
ابھی سے خوف کیسا، لذت جذبات باقی ہے
اب ہو گئے وہ استاد یہاںکہاں ہیں یہ طبع زاد شعرا 😊😊😊
بہت اعلی ۔۔۔اب ہو گئے وہ استاد یہاں
جو ہوتے تھے طبع زاد یہاں
نہیں بھولے تھےہم یہ بیت بازیاب ہو گئے وہ استاد یہاں
جو ہوتے تھے طبع زاد یہاں
یوں ہی پکارتے رہے اکمل اگر مجھےپتہ نہیں استاد کی نظر سے گذرا بھی یہ یا نہیں
اساتذہ کے مرغا بنانے میں بھی خیر ہے بھیا ۔۔۔یوں ہی پکارتے رہے اکمل اگر مجھے
مرغا بنا کے چھوڑیں گے مجھ کو اساتذہ
فرق تو آپا میں دکھاؤں آپ کو ملاحظہ فرمائیں یوں ہی تو نہیں کہا نا۔۔۔اساتذہ کے مرغا بنانے میں بھی خیر ہے بھیا ۔۔۔
اب اگر مرغا نہیں بنتے تو فرق بھی صاف نظر آتا ہے ۔۔۔۔۔
فرق تو آپا میں دکھاؤں آپ کو ملاحظہ فرمائیں یوں ہی تو نہیں کہا نا۔۔۔