مقبول
محفلین
یہ سچ ہے، نہیں ہےبھلی بات پر روٹھتے ہو بھلا کیوں
بھلائی کا کیا اب زمانہ نہیں ہے؟؟؟
نہیں ہے، نہیں ہے 😜
یہ سچ ہے، نہیں ہےبھلی بات پر روٹھتے ہو بھلا کیوں
بھلائی کا کیا اب زمانہ نہیں ہے؟؟؟
یہ سچ ہے، نہیں ہے
نہیں ہے، نہیں ہے 😜
اب عالمی منظرنامے پر ایک تک بندی۔ لیکن اللہ محفوظ رکھے۔یہ جو انکار کی شدت ہے، بتاتی ہے ہمیں
اب یہ انکار بہت جلد بنے گا اقرار
یہ سعادت ہے ہماری زیارت ہو گئی ان کیتو اب یہ فرض ہوا ان سے عمر بھر کے لئے
خیال ہی میں ملاقات ہو گی جب بھی ہوئی
اس طرح لٹائی ہے میری قوم کی دولتناز، نخرے، تکبر، تعلی
جچتا ہے اس ستم گر پہ کیا کیا
یہاں یہ ہو گئی ہے کنفیوژناس طرح سے لوٹی ہے میری قوم کی دولت
جیسے کسی عیاش نے والد کی وراثت
پھر قوم مری خواب میں اس طرح مگن ہے
جیسے کسی "سرکار" کے دربار میں بھنگی
تو ی آخر میں ہمارا بھی تو تھا یہیہاں یہ ہو گئی ہے کنفیوژن
کہ لوٹی یا لٹائی ہے وراثت
یہ خطا ہم سے ہوگئی سرزدتو ی آخر میں ہمارا بھی تو تھا یہ
کیوں اسےبے اعتنا سمجھا گیا ہے
یک رنگی ہوئی ہر چیز یہاںمجھے لگتے ہیں اچھے یہ اجالے کیوں میں چاہونگا
کہ سر خورشید خم ہو اور یکا یک شام ہو جائے
خوب خیال ہے، اگر آپ برا نہ مانیںیہ جو انکار کی شدت ہے، بتاتی ہے ہمیں
اب یہ انکار بہت جلد بنے گا اقرار
نئے زاویے یہاں اور نئے خیال کے لوگیک رنگی ہوئی ہر چیز یہاں
اب چلو زخم ہرے کرتے ہیں
گزر رہے ہیں وہاں سے جہاں ٹہرنا تھاجہتِ مزید دیتے ہیں جو یہ کمال کے لوگ
گئے وہ دن کہ تھیں محفل کی رونقیں ہم سےگزر رہے ہیں وہاں سے جہاں ٹہرنا تھا
سفر عجیب سا کرتے رہے کمال کے لوگ
ماشاءاللہ، اکمل بھائینئے زاویے یہاں اور نئے خیال کے لوگ
جہتِ مزید دیتے ہیں جو یہ کمال کے لوگ