محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
کیا زبردست ٹائمنگ سیٹ کی ہے۔
آپ کا ارادہ ہے کیا ٹھاہ کرنے کا۔
کیا زبردست ٹائمنگ سیٹ کی ہے۔
استاد کو مختصر نوٹ چاہیئے ۔ نقشے بازی نہیں ۔اتنے مختصر انداز میں ساری کرکٹ کا نقشہ کھینچ دیا، استاد کو اور کیا چاہئے؟
تو "بکرا عید" سر پر اتنا زیادہ سوار ہوگئی ؟میں نے اپنے ایک اسٹوڈنٹ کو بقرعید سے دو دن پہلے سارے tenses جتنے میں نے پڑھائے تھے، ریوائز کروائے۔ پھر اسے ایک ٹاسک دیا کہ ہر tense کا مجھے ایک جملہ بنا کر دکھائے ۔ اس نے یہ جملے بنائے۔
I go to bakramandi.
I am going to bakramandi.
I have gone to bakramandi.
I went to bakramandi yesterday.
I was going to bakramandi.
I had gone to bakramandi when my father came home.
I will go to bakramandi at 10 p.m
I will be going to bakramandi tonight.
I will have gone to bakramandi by the time my father comes home.
میں نے اس سے پوچھا کہ بکرا منڈی کے علاوہ دماغ میں کوئی بات ہے؟ اس نے کہا نہیں۔ پھر میں نے اسے چھٹی ہی دے دی۔
ضرور میرے بڑے بھائی اور اس کے بیٹے کی قبیل سے ہو گا۔میں نے اپنے ایک اسٹوڈنٹ کو بقرعید سے دو دن پہلے سارے tenses جتنے میں نے پڑھائے تھے، ریوائز کروائے۔ پھر اسے ایک ٹاسک دیا کہ ہر tense کا مجھے ایک جملہ بنا کر دکھائے ۔ اس نے یہ جملے بنائے۔
I go to bakramandi.
I am going to bakramandi.
I have gone to bakramandi.
I went to bakramandi yesterday.
I was going to bakramandi.
I had gone to bakramandi when my father came home.
I will go to bakramandi at 10 p.m
I will be going to bakramandi tonight.
I will have gone to bakramandi by the time my father comes home.
میں نے اس سے پوچھا کہ بکرا منڈی کے علاوہ دماغ میں کوئی بات ہے؟ اس نے کہا نہیں۔ پھر میں نے اسے چھٹی ہی دے دی۔
بکرا عید نہیں بلکہ 'بکر منڈی'!تو "بکرا عید" سر پر اتنا زیادہ سوار ہوگئی ؟
تو "بکرا عید" سر پر اتنا زیادہ سوار ہوگئی ؟
ضرور میرے بڑے بھائی اور اس کے بیٹے کی قبیل سے ہو گا۔
ابو تو اس سے کہتے ہیں کہ تم کیٹل فارمنگ کر لو۔
مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ۔
بلا مبالغہ آپ نے کافی کنجوسی سے کام لیا ہے۔کیا دس دس گھنٹے رکھوالی کے نام پر بکرے، گائے، بیلوں کو مسکرا مسکرا کر دیکھتے بھی ہیں؟ وہ بچہ پوری رات جاگتا تھا
بلا مبالغہ آپ نے کافی کنجوسی سے کام لیا ہے۔
بھائی کو شروع سے ہی پورے محلے میں آنے والے تمام جانوروں کا بائیو ڈیٹا معلوم ہوتا تھا کہ فلاں کے گھر کس رنگ اور نسل کا بیل آیا ہے اور کتنا مرکھنا یا سادہ ہے، کتنے کا اور کس منڈی سے لیا گیا ہے۔
اب ہمارے محلے میں ہونے والی اجتماعی قربانی کے منتظمین میں سے ہے اور جانوروں کی خریداری اس کے ذمہ ہے۔ جبکہ گھر کے اور آس پاس جاننے والوں کے بکرے خریدنا بھی اسی کے ذمہ ہے۔
بیٹا بھی باپ پر گیا ہے، اور بقر عید کے دنوں میں کھیلے جانے والے کھیل میں اس کا کام گائے بننا ہوتا ہے۔ اس کو چھوڑ کر بھائی منڈی نہیں جا سکتا۔
ٹی وی پر تو شیر اور گینڈا دیکھنے کا بھی مزا نہیں ہے
اچھا تو پھرتو وہ بہت پیچھے ہوا میں تو اس کو بہت سناتی تھی کہ یہ جو تم اتنی دیر بدبو میں بیٹھے رہتے ہو اس کے بجائے ڈسکوری یا نیشنل جوگرافک پر دیکھ لو نا جانور!
ٹی وی پر تو شیر اور گینڈا دیکھنے کا بھی مزا نہیں ہے
جانوروں کو یا ان کے گوشت کو؟زیک بھائی جب آپ پاکستان میں تھے تو قربانی کے جانوروں کو کتنا وقت دیتے تھے؟
بہت دیانتداری سے بچے نے گھر کی ساری کہانی لکھ دی ہے، کمال ہے۔ بچے کی عمر کتنی ہے؟میں نے ایک بچے کو اس ٹوپک پر لکھنے کو دیا
Write about the wonderful things that your mother does for you
بچے نے کچھ ایسا لکھا
My mother is very wonderful. She wakes up early. She makes breakfast for me and my siblings. Then she says good bye to us. We go to school. Then my father wakes up. He goes to Pathan hotel and he brings tea and paratha. My mother and father eats tea and paratha. Then my father fights with my mother. He fights with her everyday. Then she cooks food for us. She doesn't make Chinese. I like Chinese very much. When we come back home, we eat our lunch. Then we recite Quran. Then I go for tuition. If I don't want to go, my mother beats me. When I come back home, my mother teaches me. She wanted to be an architecture engineer but she got married to my father who is a builder. My mother's English is very good. Then we have dinner. On Friday my Phuppies come to our house. We go out for dinner. They fight with my mother every week. My mother becomes sad. Once in a month we go out to eat Chinese. I love my mother very much.!
میں نے اس نوٹ کا پیج بچے کی کاپی سے پھاڑ لیا تھا۔ بچہ پوچھتا رہا کیوں، کیوں؟؟ جب تک میں اسے پڑھاتی رہی اس کی والدہ مجھ سے ہر تھوڑے دنوں بعد کہتیں "آپ کو میں نے بتایا تھا نا کہ میں آرکیٹیکچر انجنئیر ہوں" اور میں ہمیشہ مسکر کر کہتی رہی "جی!"
بہت دیانتداری سے بچے نے گھر کی ساری کہانی لکھ دی ہے، کمال ہے۔ بچے کی عمر کتنی ہے؟بچے کا مضمون پڑھتے ہوئے چائے دو دفعہ میرے منہ سے گرنے لگی تھی ۔
ویسے مجھے تو اس خاتون سے ہمدردی ہو رہی ہے جو شادی کی وجہ سے اپنے ارمان پورے نہیں کر سکی، شادی کے بعد شوہروں کو بیویوں سے تعلیم کے معاملے میں تعاون کرنا چاہئے ۔جب والدہ کہتیں کہ وہ انجنئیر ہیں تو ضبط کی آخری حد تک جا کر مجھے اپنی ہنسی روکنا پڑتی تھی۔
تو آپ کے نزدیک وہ محض شیف ہین؟لیکن شیف سین خے نے بھی کمال عقل مندی کا مظاہرہ کیا۔۔۔