نیرنگ خیال
لائبریرین
عشو نے کیا کہنا ہے پھپھو کو۔۔۔عشو سے کہیں کہ پھوپھو نے بارو کرنا ہے
عشو نے کیا کہنا ہے پھپھو کو۔۔۔عشو سے کہیں کہ پھوپھو نے بارو کرنا ہے
عشو تو پھوپھو کی جان ہے ناںعشو نے کیا کہنا ہے پھپھو کو۔۔۔![]()
واہ جی عشبہ کے تو مزے ہوگئےعشبہ کی پہلی سالگرہ پر چھوٹے بھائی کا دوست ہی اسکے لیئے ہاتھی دانت کی بنی ہوئی مالا لایا۔ اس مالا کو رنگ نہیں کیا گیا۔ اور یہ ہاتھی دانت اپنے اصل رنگ میں ہی پرو دیا گیا ہے
![]()
بہت زبردست ہےعشبہ کی پہلی سالگرہ پر چھوٹے بھائی کا دوست ہی اسکے لیئے ہاتھی دانت کی بنی ہوئی مالا لایا۔ اس مالا کو رنگ نہیں کیا گیا۔ اور یہ ہاتھی دانت اپنے اصل رنگ میں ہی پرو دیا گیا ہے
![]()
اورآپ نے یہ نام کب تبدیل کیا؟ ہم نے توتبدیلیِ نام کا کوئی اشتہار نہیں دیکھاواہ سئیں واہ.........کمال کیتی پئے وے......ماشاءاللہ
بہت خوبصورت کام ہےبلوچی کرتا
کل ہی سعود بھائی نے یہ شفقت فرمائی ہے............اورآپ نے یہ نام کب تبدیل کیا؟ ہم نے توتبدیلیِ نام کا کوئی اشتہار نہیں دیکھا![]()
شکریہ احمد بھائی۔۔زبردست۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔! بہت ہی خوب کام ہے۔ ماشاءاللہ۔
بالکل۔۔ یہ عشبہ کے لیے میرے اک دوست نے بنوایا ہے۔۔۔بلوچی کُرتے (سوٹ) کی منفردکڑھائی کا تو میں بھی مداح ہوں-ہمارے ہاں مائی ہاجرہ آتی ہے جوبلوچ ہے
وہ رلی اور بلوچی کڑھائی میں ماہرت رکھتی ہے -
شکریہ سرکار۔۔۔واہ سئیں واہ.........کمال کیتی پئے وے......ماشاءاللہ
آکھدے نیں ایدے پیچھے کوئی لمبی کہانی ائے۔۔۔ میں وی پچھن دی خطا تاں کر بیٹھا سی۔۔اورآپ نے یہ نام کب تبدیل کیا؟ ہم نے توتبدیلیِ نام کا کوئی اشتہار نہیں دیکھا![]()
جی اپیا۔۔۔ ماشاءاللہ بہت پیاری لگتی ہے اسے پہن کربہت خوبصورت کام ہے
عشبہ رانی تو اس کو پہن کر بالکل شہزادی ہی لگے گی ماشاءاللہ
شکریہ حکایتیبہت خُوب نینی بھیا
ویری نائس خیال بھائی!! ایمبرائڈری والا کرتا ۔بلوچی کرتا
شکریہ عینی گڑیاویری نائس خیال بھائی!! ایمبرائڈری والا کرتا ۔![]()