فارقلیط رحمانی
لائبریرین
گجرات،انڈیا سے
نہیں یہ تو صرف بطور مثال ہائی لائٹ ہوا تھا۔کر تو دیا ہائی لائٹ۔۔۔
جب سلی تھی تب تو اتنی تنگ نہیں تھی میرے۔۔ اب البتہ تھوڑی سی تنگ ضرور ہوگئی ہے۔ مگر صرف کندھوں سےواہ زبردست، ماشاءاللہ، آپ کی ٹی شرٹ یوں لگا تنگ ہو گی آپ کو پر کروشیہ کا کام ایسا ہی ہوتا ہے۔
شکریہ ملائکہبہت زبردست کڑھائی ہے اور عبشہ کا کُرتا بہت پیارا لگ رہا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جی ضرور احمد بھائی۔۔ یہ آخری دو تصاویر چھوڑ کر میں نے جو بھی کام شئیر کیا ہے۔ میرے گھر والوں کا کیا ہوا ہےواہ ! یہ تو بہت ہی عمدہ سلسلہ ہے۔ بہت ہی اعلیٰ کام کیا گیا ہے۔
تسلی سے دیکھوں گا کسی روز ۔
لاجواب
سر اس کے کناروں پر پیچ لگے ہیں جو بالکل نٹ کی صورت پیوست ہوجاتے ہیں۔ گانٹھ نہیں دینی پڑتیبہت اعلی ، ا
س کو گلے میں لٹکانے کےلئے پچھلے دھاگوں پر ایک 'آنکڑا ' ہوتا تو بہتر تھا، کیونکہ ناٹ (گانٹھ) لگانا اور پھر اس کو کھولنا ذرا دشوار ہو سکتا ہے۔
کیا خیال ہے؟
سر اس کے کناروں پر پیچ لگے ہیں جو بالکل نٹ کی صورت پیوست ہوجاتے ہیں۔ گانٹھ نہیں دینی پڑتی
عشو سے کہیں کہ پھوپھو نے بارو کرنا ہےعشبہ کی پہلی سالگرہ پر چھوٹے بھائی کا دوست ہی اسکے لیئے ہاتھی دانت کی بنی ہوئی مالا لایا۔ اس مالا کو رنگ نہیں کیا گیا۔ اور یہ ہاتھی دانت اپنے اصل رنگ میں ہی پرو دیا گیا ہے