طلسم دستکاری

نیرنگ خیال

لائبریرین
ڈیزائن پر اک قریبی نگاہ
1098065_10152165730621978_191385256_n.jpg

1238291_10152165730561978_2026645247_n.jpg
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت عمدہ کام-----
عشبہ گڑیا تو ان کرتوں میں پری لگتی ہوں گی ماشاء اللہ :lovestruck:
شکریہ :) بالکل۔۔۔ عشبہ کی تصاویر ہیں اس کرتے میں۔۔ ادھر محفل میں بھی مل جائیں گی۔۔۔ :)

بہت فنکاری اوربہت اچھادھاگہ ہے
شکراً سرکار :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
زبردست (y) ۔ بہت خوبصورت کام اور عمدہ کمبینیشن۔ :)
شکریہ فرحت :)

نیرنگ خیال آپ نے جو آخری تصویر پوسٹ کی ہے۔ اس میں ایک تو عشبہ کا کُرتا ہو گیا۔ دوسرا ربن والا کپڑا کیا ہے؟
نہیں فرحت یہ عشبہ کا کرتا نہیں۔۔۔۔ جو سوٹ اس مراسلے میں دکھایا ہے۔۔۔ اس کے ڈیزائن کا قریب سے منظر اس مراسلے میں پیش کیا ہے۔۔۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
شکریہ فرحت :)


نہیں فرحت یہ عشبہ کا کرتا نہیں۔۔۔ ۔ جو سوٹ اس مراسلے میں دکھایا ہے۔۔۔ اس کے ڈیزائن کا قریب سے منظر اس مراسلے میں پیش کیا ہے۔۔۔ :)
مجھے بھی یہ عشبہ کا سوٹ نہیں لگ رہا تھا بلکہ بڑی قمیض اور دوپٹہ لگ رہا تھا لیکن اس پوسٹ کے بعد والے مراسلے سے لگا کہ یہ عشبہ کا ہے۔ کڑھائی بہرحال اپنی جگہ بےمثال ہے۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے بھی یہ عشبہ کا سوٹ نہیں لگ رہا تھا بلکہ بڑی قمیض اور دوپٹہ لگ رہا تھا لیکن اس پوسٹ کے بعد والے مراسلے سے لگا کہ یہ عشبہ کا ہے۔ کڑھائی بہرحال اپنی جگہ بےمثال ہے۔ :)
جی یہ قمیص اور دوپٹہ ہی ہے۔۔۔ :) شکریہ۔۔۔ :) خالہ نے کی ہے یہ کڑھائی۔۔۔ :)
 

تعبیر

محفلین
واہ زبردست :applause::applause::applause:
آپ کی طرف میں جب آئی اور مجھے کچھ اچھا لگا نا تو میں نے بلاتکلف اٹھا لینا ہے وہ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ زبردست :applause::applause::applause:
آپ کی طرف میں جب آئی اور مجھے کچھ اچھا لگا نا تو میں نے بلاتکلف اٹھا لینا ہے وہ :)
ضرور۔۔۔ :)
بس یہ نہ ہو کہ کوئی چیز آپ کے آنے تک رہے ہی نا۔۔۔۔۔ :p

واہ۔ بہت عمدہ۔ (y)
اسی لیے تو مجھے دستکاری اچھی لگتی ہے۔ کتنی خوبصورت اور مختلف چیزیں ہیں۔ :)
شکریہ فرحت۔۔۔۔ :)
 
Top