ماوراء
محفلین
شمشاد بھائی، آپ کو کچھ سمجھ آئی ان فائلز کی؟ جو پہلی فائل میں جو صفحہ ایک سے آٹھ سو ساٹھ تک ہے، اور تیسری میں بھی صفحہ ایک سے ہے۔ لیکن یہ صفحات مختلف ہیں۔ماوراء میں نے تینوں فائلیں اتار لی ہیں۔
پہلی فائل 1 تا 860 صفحے
دوسری فائل 861 تا 1719 صفحے
تیسری فائل 1 تا 1179 صفحے
بالکل۔۔۔! یہ بھی ہے۔اس کتاب کو برقیانے میں مشکل یوں پیش آئے گی کہ کتاب کے صفحات پر نمبر نہیں دیئے ہوئے۔
جی میل آئی ڈی اور پاس ورڈ ہے کیا تمھارے پاس؟ اگر نہیں تو شام کو بھیجتی ہوں۔:aansu:
پہلے مجھے پڑھنے کو چاہئے۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر میرا نام بھی طلسم ہوشربا برقیانے والی ٹیم میں شامل کرلینا۔۔۔۔۔۔!
دوسری بات یہ کہ مجھے جی۔میل والا طریقہ نہیں پتا۔۔۔ اس لیے وہاں لنک ہونے سے میں فائدہ نہیں اٹھاسکتا۔۔۔ مجھ پر نظرِ کرم فرمائی جائے۔
زبردست۔۔!!فہیم سے بات ہوئی ہے میری۔ وہ بھی کام کرنے کے لیے تیار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!