بس جی کیا کروں ۔ مجھے زیادہ بات کرنے کی عادت جو ہے ۔اوہ اچھا- ابھی تک صرف دس ہزار مراسلے؟
بس جی کیا کروں ۔ مجھے زیادہ بات کرنے کی عادت جو ہے ۔اوہ اچھا- ابھی تک صرف دس ہزار مراسلے؟
بہت بہت شکریہ منصور مکرم بھائی ۔مبارک ہو ظفری بھائی
مذاق برطرف ۔۔۔ زیبا جیسی گریس فُل خاتون ہمیشہ میری آئیڈل رہی ہے ۔ظفری بھائی کب سے اسی کو ہی تو ڈھونڈ رہے ہیں اور وہ ہے کہ مل کے ہی نہیں دے رہی۔
آپ مس کوکب کی بات کرتے تو کوئی بات بھی تھی ۔ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا
بس جی کیا کروں ۔ مجھے زیادہ بات کرنے کی عادت جو ہے ۔
بہت بہت شکریہ امید اور محبت صاحبہ ۔مبارک ہو ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ساون کے اندھے کو ہر طرف ہرا ہرا ہی نظر آتا ہےآپ مس کوکب کی بات کرتے تو کوئی بات بھی تھی ۔
وہ آئیں ہمارے گھر پر خدا کی قدرت ہےاتنے سال لگا دیے دیوار چین جتنا ایک پیغام ہو گا تو ٹائم تو لگے گا ہی
بلکل نہیں ۔ کیونکہ میں اس کوچے سے ناواقف ہوں ۔ساون کے اندھے کو ہر طرف ہرا ہرا ہی نظر آتا ہے
ویسے آپ کوکب خواجہ کی بات تو نہیں کر رہے
اسی وجہ سے تو کہا کہ مجھے عادت ہے بہت بات کرنے کی ۔8 سالوں کے حساب سے تو زیادہ نہیں بنتے۔
جیتی رہو بھتیجی ۔مینی مینی کانگریجولیشنز انکل
وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہےوہ آئیں ہمارے گھر پر خدا کی قدرت ہے
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
بہت بہت شکریہ کہ آپ یہاں تشریف لائیں ۔ کہاں ہیں آج کل آپ ۔ ویسے ہمارے مراسلے بھی ہمارے مسئلوں سے کم نہیں ۔
شہزاد بھائی ۔۔۔ اصل شعر کا مجھے علم تھا ۔ مگر تعبیر کی آمد کے موقع پر میرے دیئے ہوئے جواب کوآپ سمجھے نہیں ۔ میری کارستانیوں سے اب تو آپ کو واقف ہوجانا چاہیئے ۔وہ آئیں گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے
کبھی ہم ان کو کبھی اپنے گھر کو دیکھتے ہیں
وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا
پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
رہ چکے ہیں ۔۔شکریہ شکریہ ۔۔۔ ویسے اس عہدے پر آپ بھی رہ چکے ہیں ۔