مبارکباد ظفری دس ہزاری

شمشاد

لائبریرین

ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی ابھی تک ادھر نہیں آئے۔

میرے خیال میں وہ 10،000 والے ہندسے کا مزہ لے رہے ہیں۔
واقعی میں تو دس ہزار کے ہندسے کو دیکھ دیکھ کر ہی خوش ہورہا تھا ۔ کہ بلآخر یہ سنگِ میل بھی رینگ رینگ کر عبور کرلیا ۔ :)
میں فرداً فرداً سب دوست و احباب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے اس موقع پر مجھے یاد رکھا ۔ خصوصاً قیصرانی کا کہ انہوں نے یہ دھاگہ متعارف کرایا ۔ بس تھوڑا مصروف ہوں ۔ ان شاءاللہ سب کے اقتباس لیکر ان کے جوابات ارسال کروں گا کہ چند تبصروں کا جواب دینا تو عین ثواب بنتا ہے ۔ ;)
 

تعبیر

محفلین
اتنے سال لگا دیے دیوار چین جتنا ایک پیغام ہو گا تو ٹائم تو لگے گا ہی:p

images
 

ظفری

لائبریرین
مبارک ہو ظفری
ویسے صفحے ہی سیاہ کئے ہیں۔ ان دس پزار مراسلوں میں دو چار ہی پڑھنے کے لائق ہیں :)
شکریہ شکریہ ۔۔۔۔ کہ آپ نے میرے دس ہزار مراسلات پڑھنے کے بعد یہ تبصرہ فرمایا ۔ ورنہ میں تو سمجھتا تھا کہ میرے مراسلات کوئی پڑھتا ہی نہیں ۔ :heehee:
 

ظفری

لائبریرین
تو نوبت یہاں تک آ ہی گئی۔

جب نوبت آ ہی گئی ہے تو پھر ہماری طرف سے مبارک بھی وصول کر لیں۔

بہت مبارک ہو یہ دس (نمبر لکھ دوں یا پھر ہندسوں میں ہی لکھ دوں) ہزاری منصب۔
شکریہ جناب ۔اپنے بڑوں سے یہ رینک لیتے ہوئے بہت خوشی ہوئی ۔ :D
 
Top