بدتمیز
محفلین
ظفر احمد نے کہا:بدتمیز نے کہا:نہ جی کچھ نہیں سمجھنااتنی بھی دیر نہیں لگتی مجھے کچھ سمجھنے میں
اب تو بہت دیر ہو چکی
![]()
دیر ہو چکی تو جلدی سے کمپوٹر شٹ ڈائون کیجئے اور میٹھی نیند سو جایئے۔ پر یہ خیال رکھیئے گا کہ لاحول ضرور پڑھ لینا شیطان سے دور رہو گے۔ ورنہ قوی امکان ہے کہ خواب میں سر کی مالش والی نظر نہ آجائے۔ ویسے بھی اب آپ کے سینگھ اب گھستے جا رہے ہیں۔![]()
میرے خواب
میرے سینگھ


