بدتمیز
محفلین
ظفر احمد نے کہا:بدتمیز نے کہا:نہ جی کچھ نہیں سمجھنا اتنی بھی دیر نہیں لگتی مجھے کچھ سمجھنے میں اب تو بہت دیر ہو چکی
دیر ہو چکی تو جلدی سے کمپوٹر شٹ ڈائون کیجئے اور میٹھی نیند سو جایئے۔ پر یہ خیال رکھیئے گا کہ لاحول ضرور پڑھ لینا شیطان سے دور رہو گے۔ ورنہ قوی امکان ہے کہ خواب میں سر کی مالش والی نظر نہ آجائے۔ ویسے بھی اب آپ کے سینگھ اب گھستے جا رہے ہیں۔
میرے خواب اتنے برے برے وہ تو لاحول پڑھ کر بھی چیینج نہیںہونے والے۔ اور شیطان سے دور کیا ہونا میرے جیسوں کے دل شیطان کے گھر ہوتے ہیں۔
میرے سینگھ اپنوں کی فکر کریں وہ بھی ایسے گھسے ہیں کہ اللہ نہ کرے کسی اور کے ایسے گھسیں۔ اب تو چھٹی والے دن بھی جان بچا کر آفس جانا پڑتا ہے اور یہ ایک اور چھکا لگایا