مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

بدتمیز

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
بدتمیز نے کہا:
نہ جی کچھ نہیں سمجھنا :twisted: اتنی بھی دیر نہیں لگتی مجھے کچھ سمجھنے میں :twisted: اب تو بہت دیر ہو چکی :p

دیر ہو چکی تو جلدی سے کمپوٹر شٹ ڈائون کیجئے اور میٹھی نیند سو جایئے۔ پر یہ خیال رکھیئے گا کہ لاحول ضرور پڑھ لینا شیطان سے دور رہو گے۔ ورنہ قوی امکان ہے کہ خواب میں سر کی مالش والی نظر نہ آجائے۔ ویسے بھی اب آپ کے سینگھ اب گھستے جا رہے ہیں۔ :p

میرے خواب :cry: اتنے برے برے وہ تو لاحول پڑھ کر بھی چیینج نہیں‌ہونے والے۔ اور شیطان سے دور کیا ہونا میرے جیسوں کے دل شیطان کے گھر ہوتے ہیں۔

میرے سینگھ :twisted: اپنوں کی فکر کریں وہ بھی ایسے گھسے ہیں کہ اللہ نہ کرے کسی اور کے ایسے گھسیں۔ اب تو چھٹی والے دن بھی جان بچا کر آفس جانا پڑتا ہے :twisted: اور یہ ایک اور چھکا لگایا :twisted:
 
رضوان

محفلین
لگے رہو ظفر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بدتمیز کا تعاون رہا تو آُپ ہی اس محفل کے سرپنج ہوں گے (پیغامات کے)
 
بدتمیز

محفلین
رضوان نے کہا:
لگے رہو ظفر بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بدتمیز کا تعاون رہا تو آُپ ہی اس محفل کے سرپنج ہوں گے (پیغامات کے)

ظفر کو اور بھی بڑے لوگوں کا تعاون حاصل ہے۔ میرے ساتھ تو ان کا میچ چل رہا ہے نہ جانے کب کیسے ختم ہو جاے :twisted:
 
ظفر احمد

محفلین
بوچھی نے کہا:
یہاں کے آثار مجھے کچھ اچھے نظر نہیں آرہے ہیں لوگو ! :roll:
پہلے پہل بڑے پیار محبت سے آپس میں بات چیت ہوئی اور اب ہوتے ہوتے نوبت بدتمیز اور بدتمیزیوں ، پر آرہی :p
:chalo:

جی جب لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے تو اسی طرح کی نوبت آجاتی ہے۔ بس باجو آپ تماشہ دیکھیں میں بد تمیز کا بدتمیزی کا بھوت اتارنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ :wink:
 
ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اور اب ہوتے ہوتے نوبت بدتمیز اور بدتمیزیوں ، پر آرہی :p
:chalo:
طفر صاحب چلیں بدتمیز تو میں ہوا، بدتمیزیاں میرے خیال سے آپ سے منسوب ہے :twisted:

یہ کیا بکواس کر رہے ہو مسٹر بد تمیز :p بد تمیزی میں نہیں وہ ہے جو آپ نے قدیر کے تھریڈ میں کر رکھی ہیں۔ :p بے چارا قدیر کا جان چھڑانا مشکل ہو گیا ہے۔ :wink:
 
بدتمیز

محفلین
اجی حضرت کہاں مجھ جیسا معصوم اور نستعلیق بندہ اور کہاں‌ بدتمیزی۔ حضور کو کوئی غلط فہمی ہوئی لگتا ہے۔ میں نے کہاں کوئی بدتمیزی کی؟ وہاں آپ ہی نڈھال ہوئے ہیں میں نے تو صرف چھکے لگائے تھے اور آپ ایسے غائب ہوئے جیسے پاکستانی ٹیم ائرپورٹ سے ہوتی ہے اور دھلائی آپکی ایسی ہوئی جیسے ایک فرمانبردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی ہوتی ہے۔
 
میرا احسان مانیئے مسٹر میں نے آپ کو بچایا ہوا ہے ورنہ محفل آپکو آپکی بدتمیزی کی وجہ سے نکالنے کے درپے تھی :p

دھلائی تو میری ایسی ہوئی ہے کہ کسی کی ابھی تک ہوئی نہیں ہوگی بس اب دھلائی تمھاری بھی ہونا چاہیئے بد تمیزی کا بھوت اتارنے کے لئے۔ :p

محفل سے غائب ہونا بھی حکمت عملی ہے تمھارے چھکو سے بچنے کی۔ :p
 
بدتمیز

محفلین
نکالنے کے در پے تھے :? ہمم میں زیادہ دیر کہیں ٹک کر نہیں بیٹھتا کیا پتہ آج ہوں کل نہ ہوں تو مجھے تو کوئی پرواہ نہیں کوئی نکال باہر کرے یا نہ کرے۔ ویسے انفارمیشن کے لئے شکریہ :twisted:
 
ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
نکالنے کے در پے تھے :? ہمم میں زیادہ دیر کہیں ٹک کر نہیں بیٹھتا کیا پتہ آج ہوں کل نہ ہوں تو مجھے تو کوئی پرواہ نہیں کوئی نکال باہر کرے یا نہ کرے۔ ویسے انفارمیشن کے لئے شکریہ :twisted:

پر ہمیں تو تمھاری پرواہ ہے؟ :wink: ہم بھی تمھیں کہیں ٹکانا ہی چاہتے ہیں کہیں بھی ٹک جائو ورنہ میری طرح لوٹے بن جائو گے جو کہیں بھی نہیں ٹکتا :lol: :p
 
الف نظامی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
ظفر احمد نے کہا:
بدتمیز نے کہا:

خیر مبارک۔
یہ دانتوں کا اشتہار کیوں ساتھ چل رہا ہے۔ :p

کتنے تھریڈ پر لوگ کیسی کیسی پوسٹ کر کے تعداد بڑھاتے ہیں۔
:wink:
پھر بھی قیصرانی کی گرد کو نہیں چھو سکتے
 
اور یہ ہر دھاگے کو “مسوم گاہ“ نہ بناو
 
بدتمیز

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
پر ہمیں تو تمھاری پرواہ ہے؟ :wink: ہم بھی تمھیں کہیں ٹکانا ہی چاہتے ہیں کہیں بھی ٹک جائو ورنہ میری طرح لوٹے بن جائو گے جو کہیں بھی نہیں ٹکتا :lol: :p

نہ نہ اتنی فکر نہ کریں میں ٹک نہیں سکتا۔ اور ذرا آہستہ بولیں نہیں تو ابھی بیدم آ جائے گا کہتا ہوا مجھے کام بتاؤ میں کیا کرو میں کس کو کھاؤ :twisted:
 
Top