ظفر احمد
محفلین
ظفری نے کہا:ظفر بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔۔ بس اسی طرح ہم سب کے ساتھ چلتے رہیئے گا ۔
خیر مبارک، جی ہم تو آئے ہی قدم سے قدم ملا کر چلنے کے لئے ہیں۔ بس دعائوں کا طالب ہوں آپ سب کی
ظفری نے کہا:ظفر بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔۔ بس اسی طرح ہم سب کے ساتھ چلتے رہیئے گا ۔
بوچھی نے کہا:ظفر بھیا ،
مبارک ۔
ظفر احمد نے کہا:
بدتمیز نے کہا:پہلی مجھے تو سمجھ نہیں لگی کہ مبارک کس بات پر؟ محفل پر دھڑا دھڑ اتنا گند مچانے کی؟ کتنے تھریڈ پر لوگ کیسی کیسی پوسٹ کر کے تعداد بڑھاتے ہیں۔
دوسرے آپکے avator پر کیا بچوں والی تصویر ہے۔ آپکو کیا ہوا؟ کسی نے آپکی تصویر پر تو کمنٹ نہیں کر مارا؟ مجھے وہی پسند تھی یہ کیا فصول تصویر لگائی ہے۔ تیسرے آپ میرے ہتھے چڑھتے چڑھتے رہ گئے۔ آپ کی اچھی خاصی درگت بنانی تھی مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ شکر کریں ورنہ ریکارڈ ٹوٹنے تھے۔
ظفر احمد نے کہا:کیا مجھے آپکی پسند پر چلنا ہوگا؟ اور تم نے گند صاف کرنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے؟
تم اپنے ریکارڈ بنانے کی کوشش کرو میں اپنے بچاؤ کی کوشش کرتا ہوں۔ کیونکہ تم ایک خطرناک قسم کا زیریلہ وائرس ہو۔
مجھے اپنی درگت سے زیادہ تمھاری درگت کی فکر ہے۔ کیونکہ میں اسپرے کرنے ہی والا ہوں
بدتمیز نے کہا:نہیں میری پسند پر نہ چلیں آگے آپ پر بڑا ظلم ہو رہا ہے لیکن کسی عقلمند سے مشورہ کر لیا کریں
کسان بھائیوں والے پروگرام دیکھ رہے ہیں آجکل جو اسپرے پر زور دے رہے ہیں
ظفر احمد نے کہا:مجھ پر جو ظلم ہونا تھا وہ تو ہوگیا۔ پر اب آپ پر جو ظلم عظیم ہو نے والا ہے وہ بہت خطرناک قسم کا ہوگا کیونکہ نیا زمانہ ہے اور ظلم کے نئےنئے اسٹائل ہونگے؟ دیکھنا بچو مجھے یاد کر کر کے رئو گے۔ ابھی بھی ٹائم ہے۔ اپنے بڑوں سے مشورہ لےلیا کرو
بدتمیز نے کہا:ہم میں اور آپ میں فرق ہے۔ آپ تو اس ظلم کے لئے بےتاب تھے۔ مرے جا رہے تھے کسی پل چین نہیں آ رہا تھا۔ ہم ایسے ہی بھلے۔ ویسے بھی ابھی میں معصوم بچہ کافی سے زیادہ وقت پڑا ہے آپ نے جتنے مشورے دینے ہو کھل کر دیں۔
بدتمیز نے کہا:یہ بکرے کہاں سے آ گئے بیچ میں
اور بڑوں کے شکنجے سے بچ کر رہنا مطلب؟ کون بڑے اور کہاں کے بڑے؟ ویسے بڑوں کے لئے عرض تو یہی ہے کہ مجھے قابو میں کرنے سے پہلے میرے نام پر غور کر لیں پھر نہیں کہنا بدتمیزی کر دی
بدتمیز نے کہا:سندھ پنجاب۔ کسی کو سمجھ آئے تو مجھے بھی سمجھا دے
ظفر احمد نے کہا:صبر کریں پہلے میں چھولے کھالوں پھر سمجھائونگا۔ ابھی ابھی چھولوں کی پلیٹ سامنے آئی ہے
بدتمیز نے کہا:ظفر احمد نے کہا:صبر کریں پہلے میں چھولے کھالوں پھر سمجھائونگا۔ ابھی ابھی چھولوں کی پلیٹ سامنے آئی ہے
ہائے رات کے اس سمے پاکستان یاد آ گیا آفس میں چھولے
بدتمیز نے کہا:نہ جی کچھ نہیں سمجھنا اتنی بھی دیر نہیں لگتی مجھے کچھ سمجھنے میں اب تو بہت دیر ہو چکی