مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

بدتمیز

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
بدتمیز نے کہا:

خیر مبارک۔
یہ دانتوں کا اشتہار کیوں ساتھ چل رہا ہے۔ :p

پہلی مجھے تو سمجھ نہیں لگی کہ مبارک کس بات پر؟ محفل پر دھڑا دھڑ اتنا گند مچانے کی؟ :twisted: کتنے تھریڈ پر لوگ کیسی کیسی پوسٹ کر کے تعداد بڑھاتے ہیں۔
دوسرے آپکے avator پر کیا بچوں والی تصویر ہے۔ آپکو کیا ہوا؟ کسی نے آپکی تصویر پر تو کمنٹ نہیں کر مارا؟ :twisted: مجھے وہی پسند تھی یہ کیا فصول تصویر لگائی ہے۔
تیسرے آپ میرے ہتھے چڑھتے چڑھتے رہ گئے۔ :p آپ کی اچھی خاصی درگت بنانی تھی مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ :twisted: شکر کریں ورنہ ریکارڈ ٹوٹنے تھے۔ :wink:
 
ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
پہلی مجھے تو سمجھ نہیں لگی کہ مبارک کس بات پر؟ محفل پر دھڑا دھڑ اتنا گند مچانے کی؟ :twisted: کتنے تھریڈ پر لوگ کیسی کیسی پوسٹ کر کے تعداد بڑھاتے ہیں۔
دوسرے آپکے avator پر کیا بچوں والی تصویر ہے۔ آپکو کیا ہوا؟ کسی نے آپکی تصویر پر تو کمنٹ نہیں کر مارا؟ :twisted: :wink: مجھے وہی پسند تھی یہ کیا فصول تصویر لگائی ہے۔ :p تیسرے آپ میرے ہتھے چڑھتے چڑھتے رہ گئے۔ :p آپ کی اچھی خاصی درگت بنانی تھی مگر قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ :twisted: شکر کریں ورنہ ریکارڈ ٹوٹنے تھے۔ :wink:

کیا مجھے آپکی پسند پر چلنا ہوگا؟ :twisted: اور تم نے گند صاف کرنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے؟ :twisted:

تم اپنے ریکارڈ بنانے کی کوشش کرو میں اپنے بچاؤ کی کوشش کرتا ہوں۔ کیونکہ تم ایک خطرناک قسم کا زیریلہ وائرس ہو۔

مجھے اپنی درگت سے زیادہ تمھاری درگت کی فکر ہے۔ کیونکہ میں اسپرے کرنے ہی والا ہوں :p
 
نہیں میری پسند پر نہ چلیں آگے آپ پر بڑا ظلم ہو رہا ہے :twisted: لیکن کسی عقلمند سے مشورہ کر لیا کریں :twisted:
کسان بھائیوں والے پروگرام دیکھ رہے ہیں آجکل جو اسپرے پر زور دے رہے ہیں :p
 
ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
نہیں میری پسند پر نہ چلیں آگے آپ پر بڑا ظلم ہو رہا ہے :twisted: لیکن کسی عقلمند سے مشورہ کر لیا کریں :twisted:
کسان بھائیوں والے پروگرام دیکھ رہے ہیں آجکل جو اسپرے پر زور دے رہے ہیں :p

لگتا ہے ٹاپنگ مسٹیک ہوگئی آپ سے عقل بند کی جگہ عقلمند لکھ گئے :p

مجھ پر جو ظلم ہونا تھا وہ تو ہوگیا۔ پر اب آپ پر جو ظلم عظیم ہو نے والا ہے وہ بہت خطرناک قسم کا ہوگا کیونکہ نیا زمانہ ہے اور ظلم کے نئےنئے اسٹائل ہونگے؟ :p :p :p دیکھنا بچو مجھے یاد کر کر کے رئو گے۔ ابھی بھی ٹائم ہے۔ اپنے بڑوں سے مشورہ لےلیا کرو :p
 
بدتمیز

محفلین
ظفر احمد نے کہا:
مجھ پر جو ظلم ہونا تھا وہ تو ہوگیا۔ پر اب آپ پر جو ظلم عظیم ہو نے والا ہے وہ بہت خطرناک قسم کا ہوگا کیونکہ نیا زمانہ ہے اور ظلم کے نئےنئے اسٹائل ہونگے؟ :p :p :p دیکھنا بچو مجھے یاد کر کر کے رئو گے۔ ابھی بھی ٹائم ہے۔ اپنے بڑوں سے مشورہ لےلیا کرو :p

ہم میں اور آپ میں فرق ہے۔ آپ تو اس ظلم کے لئے بےتاب تھے۔ مرے جا رہے تھے کسی پل چین نہیں آ رہا تھا۔ ہم ایسے ہی بھلے۔ ویسے بھی ابھی میں معصوم بچہ کافی سے زیادہ وقت پڑا ہے آپ نے جتنے مشورے دینے ہو کھل کر دیں۔ :twisted:
 
ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
ہم میں اور آپ میں فرق ہے۔ آپ تو اس ظلم کے لئے بےتاب تھے۔ مرے جا رہے تھے کسی پل چین نہیں آ رہا تھا۔ ہم ایسے ہی بھلے۔ ویسے بھی ابھی میں معصوم بچہ کافی سے زیادہ وقت پڑا ہے آپ نے جتنے مشورے دینے ہو کھل کر دیں۔ :twisted:

آخر کب تک بکرے کی ماں خیر منائے گی۔
پہلا مشورہ تو یہ کہ بڑوں کے شکنجے سے بچ کر رہنا کیونکہ بڑے آخر بڑے ہی ہوتے ہیں؟
 
بدتمیز

محفلین
یہ بکرے کہاں سے آ گئے بیچ میں :shock:
اور بڑوں کے شکنجے سے بچ کر رہنا :? مطلب؟ کون بڑے اور کہاں کے بڑے؟ ویسے بڑوں کے لئے عرض تو یہی ہے کہ مجھے قابو میں کرنے سے پہلے میرے نام پر غور کر لیں :twisted: پھر نہیں کہنا بدتمیزی کر دی :twisted:
 
بکرے تو سارے قربانی میں کٹ گئے۔ اب تو بے چاری بکریاں اور بکروں کی ماں ہی رہ گئی ہے؟ جو ابھی تک خیر منا رہی ہے :p

جو بڑے ہیں وہ یہ ہیں۔ سندھ کےدہی بڑے ، پنجاب کے دہی بلے، بد تمیزی تو ہو چکی :wink: کب ہوئی کس جگہ ہوئی یہ آپکو ہی معلوم ہوگا۔ بدتمیز اور بدتمیزی یہ تو لازم ملزوم ہے :wink:
 
بدتمیز

محفلین
ایک تو آپ فٹ سمجھنے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں :twisted: بھیا اتنے عرصے سے سمجھاؤ سمجھاؤ کر رہے تھے اب وقت آ ہی گیا ہے۔ سمجھا دو کہ کیا لکھا ہے :p
 
ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
ظفر احمد نے کہا:
صبر کریں پہلے میں چھولے کھالوں پھر سمجھائونگا۔ ابھی ابھی چھولوں کی پلیٹ سامنے آئی ہے :p

ہائے رات کے اس سمے پاکستان یاد آ گیا :cry: آفس میں چھولے :shock:

چھولوں سے تو مک مکا ہو گیا؟ اب کہو کیا بات سمجھنی تھی؟
پاکستان کو تو ہر سمے یاد رکھنا چاہئیے؟ دراصل آج چھٹی ہے پر ہم تفریح کے لئے ہی آفس آئے ہیں :p اب یہ نہ کہنا کہ آفس میں تفریح؟ میں یہ کہونگا جی یہ پاکستان ہے ہم سب کا پیارا پاکستان یہاں ہر کوئی تفریح کر ریا ہے۔ :wink:
 
بدتمیز

محفلین
نہ جی کچھ نہیں سمجھنا :twisted: اتنی بھی دیر نہیں لگتی مجھے کچھ سمجھنے میں :twisted: اب تو بہت دیر ہو چکی :p
 
ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
نہ جی کچھ نہیں سمجھنا :twisted: اتنی بھی دیر نہیں لگتی مجھے کچھ سمجھنے میں :twisted: اب تو بہت دیر ہو چکی :p

دیر ہو چکی تو جلدی سے کمپوٹر شٹ ڈائون کیجئے اور میٹھی نیند سو جایئے۔ پر یہ خیال رکھیئے گا کہ لاحول ضرور پڑھ لینا شیطان سے دور رہو گے۔ ورنہ قوی امکان ہے کہ خواب میں سر کی مالش والی نظر نہ آجائے۔ ویسے بھی اب آپ کے سینگھ اب گھستے جا رہے ہیں۔ :p
 
تیشہ

محفلین
یہاں کے آثار مجھے کچھ اچھے نظر نہیں آرہے ہیں لوگو ! :roll:

پہلے پہل بڑے پیار محبت سے آپس میں بات چیت ہوئی اور اب ہوتے ہوتے نوبت بدتمیز اور بدتمیزیوں ، پر آرہی :p

:chalo:
 
Top