الف نظامی
لائبریرین
اس کی جگہ تم جو آ گئے ہو،بدتمیز نے کہا:ظفر احمد نے کہا:پر ہمیں تو تمھاری پرواہ ہے؟ ہم بھی تمھیں کہیں ٹکانا ہی چاہتے ہیں کہیں بھی ٹک جائو ورنہ میری طرح لوٹے بن جائو گے جو کہیں بھی نہیں ٹکتا
نہ نہ اتنی فکر نہ کریں میں ٹک نہیں سکتا۔ اور ذرا آہستہ بولیں نہیں تو ابھی بیدم آ جائے گا کہتا ہوا
ایک دفعہ بدتمیز کی طرح کے صاحب کہیں اعلان فرما رہے تھے کہ
مجھے کام بتاؤ میں کیا کرو میں کس کو کھاؤں
جگر کسی کو اٹھوانا ہو تو بتاو
کسی نے عرض کی
جناب آپ کے محلے میں کوڑا پڑا ہے اسے تو اٹھوا دیں۔