مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

الف نظامی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
ظفر احمد نے کہا:
پر ہمیں تو تمھاری پرواہ ہے؟ :wink: ہم بھی تمھیں کہیں ٹکانا ہی چاہتے ہیں کہیں بھی ٹک جائو ورنہ میری طرح لوٹے بن جائو گے جو کہیں بھی نہیں ٹکتا :lol: :p

نہ نہ اتنی فکر نہ کریں میں ٹک نہیں سکتا۔ اور ذرا آہستہ بولیں نہیں تو ابھی بیدم آ جائے گا کہتا ہوا :twisted:
اس کی جگہ تم جو آ گئے ہو،
ایک دفعہ بدتمیز کی طرح کے صاحب کہیں اعلان فرما رہے تھے کہ
مجھے کام بتاؤ میں کیا کرو میں کس کو کھاؤں
جگر کسی کو اٹھوانا ہو تو بتاو

کسی نے عرض کی
جناب آپ کے محلے میں کوڑا پڑا ہے اسے تو اٹھوا دیں۔
 

بدتمیز

محفلین
اس کے بعد سے آپ نے معمول ہی بنا لیا صبح سویرے سارے محلے کا کوڑا ٹھکانہ لگاتے اور اس کے بعد کام کی راہ لیتے۔
ویسے میرا نہیں خیال تھا آپ اتنے بےوقوف ہونگے کہ معمول ہی بنا لیں گے :twisted:
 

الف نظامی

لائبریرین
بدتمیز نے کہا:
اس کے بعد سے آپ نے معمول ہی بنا لیا صبح سویرے سارے محلے کا کوڑا ٹھکانہ لگاتے اور اس کے بعد کام کی راہ لیتے۔
:twisted:
شاباش ، لگے رہو ، صفائی نصف ایمان ہے۔ محکمہ صفائی بھی تمہاری خدمات حاصل کرنے پر غور کر رہا ہے۔
 

بدتمیز

محفلین
نہیں بھئ‌ محکمہ صفائی سے معذرت میں سارا دن آپکی نگرانی نہیں کر سکتا۔ آپ ٹھیک سے کام کریں نہیں تو نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ ویسے تو ہاتھ نہیں دھوتے :twisted:
 

ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
نہیں بھئ‌ محکمہ صفائی سے معذرت میں سارا دن آپکی نگرانی نہیں کر سکتا۔ آپ ٹھیک سے کام کریں نہیں تو نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔ ویسے تو ہاتھ نہیں دھوتے :twisted:

بھنگیوں کے سپروائزر سے گزارش ہے کہ ہا تھ دھلوانے کی آپکی ذمہ داری نہیں ہے۔ آپ بس ٹھیک سے کام لیں :wink: :lol:
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہاہا ناظم کو اپنا سپروائزر کہا جا رہا ہے۔

اور ہن ارام ای کے کچھ لگتے بھائی ذرا جملے کے آخری حصے پر نگاہ ڈالو اور اپنی عقل پر ماتم :twisted:
 

ظفر احمد

محفلین
بیدم نے کہا:
ظفر احمد نے کہا:
محفل میں صفائی کا خاص خیال رکھیں
ہر دھاگے کو “مسوم گاہ“ نہ بنائیں۔

یہی تو بد تمیز کی بد تمیزیاں ہیں :lol: اپنے الفاظ‌‌‌‌
کے‌‌چکھے‌ہر‌تھریڈ‌پر‌پھینکیں‌ہوئے‌ہیں؟‌

یہ‌سمجھو‌کہ‌بس‌اب‌آئوٹ‌ہونے‌ہی‌والے‌ہیں :lol:
 

بدتمیز

محفلین
ہائے میرا بھی آؤٹ ہونے کا بڑا دل کرتا ہے۔ پر کیا کریں آپ لوگ چھکے پر چھکا کھا رہے ہیں لیکن کرتے کچھ نہیں۔
اب میرا دل ذرا سیریس ہونے کو کر رہا ہے۔ جیسے ہی ہوا تو پھر لوگوں کے لئے ان کی عزت ان کے اپنے ہاتھ میں ہو گی۔ :twisted:
 

ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
اب میرا دل ذرا سیریس ہونے کو کر رہا ہے۔ جیسے ہی ہوا تو پھر لوگوں کے لئے ان کی عزت ان کے اپنے ہاتھ میں ہو گی۔ :twisted:

ایسا ظلم مت کرنا بھائی قدیر تو پہلے ہی بتا چکا ہے کہ وہ عزت دار ہے۔ اور ہماری بھی معاشرے میں بہت عزت ہے “ لوگ چکنا گھڑا اور لوٹا کہ کر مخاطب کرتے ہیں۔:cry: آپ اپنی فکر کریں تمھارا کیا ہوگا کالیئے؟
 

بدتمیز

محفلین
بیدم کو کالیا کہہ ڈالا۔ مانا بیدم بالکل زکوٹا جیسے ہیں لیکن ابھی اتنے بھی کالے نہیں ہونگے۔ :twisted:
 

الف نظامی

لائبریرین
ظفر احمد نے کہا:
بیدم نے کہا:
ظفر احمد نے کہا:
محفل میں صفائی کا خاص خیال رکھیں
ہر دھاگے کو “مسوم گاہ“ نہ بنائیں۔

یہی تو بد تمیز کی بد تمیزیاں ہیں :lol: اپنے الفاظ‌‌‌‌
کے‌‌چکھے‌ہر‌تھریڈ‌پر‌پھینکیں‌ہوئے‌ہیں؟‌

یہ‌سمجھو‌کہ‌بس‌اب‌آئوٹ‌ہونے‌ہی‌والے‌ہیں :lol:
“اوے“ بدتمیز تمہیں منع کیا ہے کہ ہر دھاگے میں دم نہ اڑایا کرو اب دھاگے پر آوٹ نہ ہو رہے ہو۔
 

بدتمیز

محفلین
بڑی خوشی ہوئی کہ بے دم کو پتہ ہے ورنہ ہم تو سوچ رہے تھے کہ بے دم کی عقل بھی بے دم ہو چکی ہے :twisted: یہ ایک اور چھکا
 

بدتمیز

محفلین
آٓپ کو بھی بڑا سمجھایا تھا کہ بیٹا اپنی دم کی حفاظت کرو کسی کا پاؤں آ گیا تو بڑی پریشانی ہو گی۔ اب دیکھیں ہر دوسرے دن پریشانی ہوتی ہے نہ، تنگ آ کر آپ بے دم بن گئے۔

یہ لگا ایک اور چھکا اور گیند اسٹیڈیم سے باہر۔
 
Top