شکیل احمد خان23
محفلین
اے پیار ی ، محترم، قابلِ عزت، لائقِ محبت،ذی علم، ذی ہوش، صاحبِ خرداور ہر ہر ہر ہر معزز و محترم لقب و خطاب کی حقدار ہستی ٹیگز میں جتنے اچھے اچھے ٹیگز ہیں وہ سب کے سب ان گنت اور بے شمار اور لاتعداد انداز میں آپ کے نام اُردو میں جتنے چھے اچھے الفاظ اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کے لیے کوئی استعمال کرتا وہ بھی آپ کے نام ۔ آپ کا خط پاکر دل خوشی سے جھوم اٹھا:بہت بہت شکریہ ،شکیل ! ان محبتوں کے لیے
ہے صریر خامہ ریزش ہائے استقبال ناز
نامہ خود پیغام کو بال و پر ِپرواز ہے
نامہ خود پیغام کو بال و پر ِپرواز ہے