تعارف عائشہ عزیز کا تعارف

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اھلا وسھلا ومرحبا ، خوش آمدید ، ویلکم ، بھلی کری آیا ، جی آیا نوں ، وش اتکے واجہ ، پخیر راغلے ، ہر کلہ راشہ ، ستڑے مشے ، ہر کدے آؤ
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی اس نے ایف ایس سی کے پرچے دیئے ہیں۔ یہ تین کتابیں پڑھنے میں اس کے بی ایس سی کے پرچے آ جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ تو عائشہ واقعی آ گئی ہے۔

اچھا یہ تو بتاؤ یہ بگلہ بھگت اوتار میں رکھنے کا کس کا آئیڈیا ہے؟
 

تیشہ

محفلین
میری طرف سے ویلکم :) کہ ناعمہ اور دوست بھیا کی بہن ہونے سے میں عائشہ کو ویلکم کہوں گی :cool:
 
Top